24/02/2026
🌙📖 اپنے بچوں کو دین کا سچا وارث بنائیں! 📖🌙
الحمدللہ!
دارالعلوم قاسمیہ کاریگرگڑھی باڑہ، ضلع خیر میں
تعلیمی سال 2026-27 کے داخلے
📅 28 مارچ بمطابق 09 شوال
📌 عید کے بعد
شروع ہو رہے ہیں، ان شاء اللہ۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ:
✨ قرآنِ کریم صحیح تجوید کے ساتھ پڑھے
✨ حفظِ قرآن کی سعادت حاصل کرے
✨ دینی و عصری تعلیم سے آراستہ ہو
✨ بااخلاق اور باعمل مسلمان بنے
تو 28 مارچ / 09 شوال سے داخلہ ضرور کروائیں۔
📚 داخلہ جات:
درجۂ اولیٰ تا سادسہ
خصوصی شعبۂ حفظ و تجوید (حفاظِ کرام کیلئے)
🌟 نمایاں خصوصیات:
✔ تجربہ کار و مستند اساتذۂ کرام
✔ ماہانہ و سہ ماہی امتحانات کا نظام
✔ بہترین دینی و تربیتی ماحول
✔ اردو، عربی اور عصری مضامین کی تعلیم
⏰ وقتِ داخلہ: صبح 8:00 بجے تا 12:00 بجے
📞 رابطہ: 03339223386 | 03369969602
📌 نشستیں محدود ہیں — بروقت رجوع فرمائیں!
اللہ تعالیٰ آپ کے بچوں کو دین و دنیا کی کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
21/02/2026
وفاق المدارس العربیہ کا نتیجہ آ گیا ہے۔
دارالعلوم قاسمیہ کاریگرگڑھی باڑہ ضلع خیبر کے طلبہ نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے سب نے ممتاز پوزیشن حاصل کی۔
الحمدللہ رب العالمین
18/01/2026
❤️اطلاعِ عام ❤️
مدرسہ دارالعلوم قاسمیہ کاریگرگڑھی باڑہ ضلع خیبر میں 20 روزہ دورۂ صرف و نحو کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے۔
دورانیہ: 25 جنوری بروز اتوار تا 12 فروری بروز جمعرات
اوقاتِ درس: صبح 8:00 بجے تا دوپہر 12 بجے
دورہ ماہر اساتذۂ کرام کی نگرانی میں ہوگا، جس میں صرف و نحو کی بنیادی اور اہم مباحث پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔
داخلے محدود ہیں، خواہشمند حضرات بروقت رابطہ فرمائیں۔
📞 رابطہ: 03007779093
20/12/2025
دارالعلوم قاسمیہ، کاریگرگڑھی کے درجہ ثالثہ کے طالب علم محمد مصطفیٰ نے، مولانا خنزیب کی کتاب "شتمنہ پختونخواہ" پر منعقدہ اکاخیل سٹوڈنٹ یونین کے ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی دکھائی اور آٹھویں پوزیشن حاصل کی!
ہم سب ان کی محنت، لگن اور علم کے جذبے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔ 🎓✨
📚 اللہ انہیں علم کی روشنی میں مزید ترقی عطا فرمائے اور ان کے علم کو دوسروں کے فائدے کے لیے استعمال کرنے
کی توفیق دے۔ آمین
31/08/2025
❤️❤️❤️❤️خوشخبری ❤️❤️❤️❤️
پروگرام برائے تدریب المعلمین برائے شعبہ حفظ
بتاریخ 08/ستمبر/2025 بروز پیر صبح 09:00 بجے بمقام ۔ الجامعة الإسلامية الفاروقية (1) شاکس ضلع خیبر
25/01/2025
جامعہ دارالعلوم قاسمیہ کاریگر گڑھی باڑہ ضلع خیبر
میں سالانہ ایک عظیم الشان اور باوقار جلسہ دستار فضیلت وتقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا ہے..
جسمیں
مہمان خصوصی،،
@شیخ الحدیث استاذ العلماء حضرت مولانا محمد ادریس ترنگزئی صاحب دامت برکاتہم
اس کے علاوہ علاقہ بھر کے جید علماء کرام بھی شرکت فرمائیں گے.،،،،
پروگرام ان شاءاللہ 29 جنوری 2025 بروز بروز بدھ بوقت ظہر 01:00بجے شروع ہوگا....
آپ سب حضرات سے محبین مدارس، شائقین اسلام، اور ختم نبوتﷺ کے پروانوں سے استدعا ہے کہ اپنے تمام ضروریات کو بالائے طاق رکھ کر اس روحانی مجلس میں شرکت کر کے سعادت دارین حاصل کریں..
#منجانب جملہ اساتذہ کرام دارالعلوم قاسمیہ کاریگر گڑھیJamia Darul Uloom Qasmia