Learn with Zahid

Learn with Zahid

Share

The purpose of this page is to educate people

20/03/2023

السلام علیکم

11/01/2023

ساری عمر دوسروں کی کامیابیوں کی موٹیویشن اور کہانیاں سننے سے کبھی کامیابی حاصل نہیں ہوسکتی۔۔۔۔
ساری عمر کسی ڈرائیور کو گاڑی چلاتا دیکھتے رہیں تو کوئی کبھی ڈرائیور نہیں بن سکتا۔۔۔
ساری عمر کسی کھلاڑی کو کھیلتا دیکھتے رہنے سے کبھی کوئی کھلاڑی نہیں بن سکتا۔۔۔

جب تک انسان خود ہاتھ پاؤں نہیں چلائے گا کچھ بھی حاصل نہیں ہوگا۔۔۔
کچھ بننے کے لئے، کچھ سیکھنے کے لئے عملی طور پر محنت کرنی پڑتی ہے اور کامیابی کے لئے ضروری ہے۔۔۔
منزل پر پہنچنے کے لئے قدم سے قدم بڑھانا پڑتا ہے، کامیابی کی معراج کے لئے عروج کے لئے سیڑھی لازم ہے۔۔۔

پلاننگ اسی کام کی کریں جس کو کرنا ہے، مشورہ اسی کام کے متعلق کریں جس کو کرنے کا پختہ ارادہ ہو۔۔۔
کام وہی کریں جس پر دل مطمئن ہو ، جس کام کے بارے میں یقین ہواور جس کے لئے دلی طور پر شوق ہو۔۔۔
فیلڈ وہی منتخب کریں جس کے بارے میں مکمل معلومات و آگاہی ہو اور جس کے لئے عملی طور پر بھرپور تیاری ہو۔۔۔
حامد حسن

17/12/2022

کامیاب ہونا ہے تو دو کام کریں:

پہلا: کام میں دل کو اتار دیں:

کام میں دل لگائیں۔ کام پہ آتے ہوئے دل کو گھر پہ نہ چھوڑ آئیں۔ دل کو ساتھ لائیں۔ مجبوری میں نہیں، دل سے کام کریں۔ صرف دماغ سے نہیں، دل سے کام کا سوچیں۔ اپنے کام میں گُم ہو جائیں۔
کام کو اگنور نہ کریں۔ کام سے فرار نہ مانگیں۔ کام نہ کرنے کے بہانےت ڈھونڈیں۔ جو کریں، دل لگا کے کریں۔

دوسرا: دل میں کام کو اتار دیں:

کام سے ایسی محبت میں گرفتار ہو جائیں کہ کام کی آپ کے دل میں خاص جگہ بن جائے۔
کام آپ کے دل کے قریب ہو جائے۔ کام آپ کی محبت بن جائے۔ کام آپ کے دل کی آواز بن جائے۔

کام کو آپ کے دل میں خاص مقام مل جائے۔ کام کی آپ کے دل میں عزت بڑھ جائے۔ کام کو دل میں قدر و منزلت مل جائے۔ کام آپ کے دل میں گھر کر جائے۔

جب کام میں دل لگے گا اور دل میں کام کی محبت کا بیج لگے گا تو پھر کامیابی کا ایسا عالیشان درخت وجود میں آئے گا جس کے سائے اور پھل کی دھوم مچ جائے گی۔
منقول

05/10/2022

Happy teacher's day

27/07/2022

Who is Teaching online

05/07/2022
05/07/2022

Assalam o alekum every one the purpose of this page is to learn how to earn through online tutoring.

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar