Expose Public Health & Vlog

Expose Public Health & Vlog Physical and mental well-being; freedom from disease, pain, or defect; normalcy of physical & mental

16/06/2023

or. ... Information kely... Page ko... Follow karo....

 #ڈائلاسس( ) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نالی...
27/09/2022

#ڈائلاسس( ) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نالی سے داخل کردیا جاتا ہے۔

ایک ڈائلاسیس کا تقریباً چار گھنٹے چلتا ہے، اور یہ عمل مریض کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتا۔

وہیں جن لوگوں کے گردے ( )صحت مند ہیں ان کے جسم میں یہی عمل خود بخود دن میں 36 مرتبہ ہوتا ہے، بنا کسی تکلیف کے اور مکمل آرام کے ساتھ ۔

آپ نہیں جانتے کہ ہر دم ، ہر آن رب تعالیٰ کی کس قدر نعمتیں ہم پر برس رہی ہیں۔ اس لئے ہمیشہ رب کا شکر ادا کرتے رہیں۔
💙۝ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۝💙

BSN 4th Semester studentsLife Care College of Nursing & Allied Health Sciences Peshawar
31/08/2022

BSN 4th Semester students
Life Care College of Nursing & Allied Health Sciences Peshawar

    پاکستان میں ایک نیا نشہ عروج پر ہے ذیادہ تر نوجوان اس کے لت مبتلا ہوگئے ہیں ۔سٹینگ مشروب کے ساتھ غنودگی والے سیرپ کم...
08/07/2022


پاکستان میں ایک نیا نشہ عروج پر ہے ذیادہ تر نوجوان اس کے لت مبتلا ہوگئے ہیں ۔سٹینگ مشروب کے ساتھ غنودگی والے سیرپ کمبینل ڈی میکس پی کر استمال کر رہے ہیں جس کی وجہ سے جسم میں خطرناک امراض جنم لے سکتی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر میڈیکل سٹوروں سے غنودگی طاری کرنے والے سیرپ درجنوں کی تعداد میں طلب کی جاتی ہے جسکی وجہ سے یہ سیرپ بازار سے غائب ہوتے ہیں پوسٹ کا مقصد صرف نوجوانوں کو اس زہریلا کیمیکلز سے دور رکھنا ہے والدین کے خدمت میں بچوں پر نظر ثانی کی درخواست ہے
اور میڈیکل سٹور والے دوستوں سے درخواست ہے کہ ڈاکٹر چیٹ کے بغیر اس قسم کے سیرپ دینے سے معزرت کریں ۔۔

ہمارا مقصد کیسی کمپنی کے پراڈکٹ کو نقصان پہنچانا نہیں بلکہ معاشرے کو گندگی سے بچانا ہے ۔




It'S Pharmacist
Most carefully

Today is best Question. For all students.What is the best exercise for Brian?Most Share u r idea.
03/07/2022

Today is best Question. For all students.
What is the best exercise for Brian?
Most Share u r idea.

13/03/2022

Ahmad Medical institute Nursing Peshawar
Welcome party for new students
Best institute for BS Nursing.

Interested information my dear friends ❤️
18/10/2020

Interested information my dear friends ❤️

18/10/2020

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Expose Public Health & Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category