22/06/2025
Alhaq Islamic Center
In institute of Islamic studies A reputable institute of the Quran, Hadith and Arabic language.
22/06/2025
انسان کی زندگی کے 5 مراحل قرآن کی روشنی میں
14/02/2022
40 روزہ تربیتی کورس برائے معلمات مدارس دینیہ۔
ایک نحوی فائدہ.
قال نسوة، (یوسف)
قالت الأعراب (حجرات)
قال نسوة. کہا "قالت نسوة" نہیں کہا
قالت الاعراب کہا "قال الاعراب" نہیں کہا
جواب. یغلب التذکیر اذا کان المقصود بالجمع قلةالعدد،
اگر جمع سے مقصود قلت تعداد,ہو,تو مذکر کو غلبہ دیا جاتا ہے.
قالت نسوة,کے بجائے "قال نسوة" کہا کیونکہ عزیز مصر کی بیوی کے حق میں بولنے والی عورتوں کی تعداد کم تھی.
ویغلب التانیث اذا کان المراد من الجمع کثرةفی العدد. لانہ یکون فی تقدیر جماعة.
اور اگر جمع سے مقصود کثرت تعداد ہو تو مونث کو غلبہ دیا جاتا ہے کیونکہ پھر یہ جماعة, کی تقدیر,میں ہوتا ہے,.جیسے: "قالت الاعراب" اشارة الی کثرة عدد القائلین..
کیونکہ یہاں اشارہ اس بات کی طرف ہے کہ کہنے والے اعراب (دیہاتیوں) کی تعداد کثیر تھی.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Peshawar
25000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |