GMS Palosi Talarzai Peshawar

GMS Palosi Talarzai Peshawar Education

🌸✨ خوش آمدید پیارے طلبہ و طالبات ✨🌸گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد آپ سب کو دوبارہ دیکھ کر دل خوشی سے بھر گیا ہے۔ ☀️📚آپ کی مسکرا...
31/08/2025

🌸✨ خوش آمدید پیارے طلبہ و طالبات ✨🌸
گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد آپ سب کو دوبارہ دیکھ کر دل خوشی سے بھر گیا ہے۔ ☀️📚
آپ کی مسکراہٹیں اور جوش کمرۂ جماعت کو پھر سے روشن کر دیں گی۔ 🌈✨
اب نئی محنت، نئے خواب اور نئے حوصلوں کے ساتھ تعلیمی سفر دوبارہ شروع کرتے ہیں۔ 🚀✍️
یاد رکھیں! علم ایک روشنی ہے، اور آپ سب اس روشنی کے مسافر ہیں۔ 🌟

26/08/2025
23/08/2025

share the vedio

23/08/2025
08/08/2025

Real talking

پڑھا لکھا، باشعور خیبرپختونخوا! محکمہ تعلیم ، حکومت خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام داخلہ مہم کا آغاز ہو چکا ہے۔ تعلیم ہر بچے...
04/04/2025

پڑھا لکھا، باشعور خیبرپختونخوا! محکمہ تعلیم ، حکومت خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام داخلہ مہم کا آغاز ہو چکا ہے۔ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے، آئیے مل کر اپنے صوبے کے ہر بچے کو سکول تک پہنچائیں۔ بہتر مستقبل، ترقی یافتہ خیبرپختونخوا اور ایک باشعور معاشرے کے لیے آج ہی اپنے بچوں کا داخلہ قریبی سکول میں یقینی بنائیں۔ کیونکہ تعلیم ہی ترقی کی ضمانت ہے!

03/04/2025

آ ج سے باقاعدہ داخلے شروع ہوچکے ہے جلد ہی اپنے بچوں کو سکول میں داخل کروائیں

22/03/2025

ریزلٹ اپڈیٹ
نتائج کلاس 6th,7th, 8th,
بروز جمعہ 28/3/2025 کو جاری کی جائے گی ۔
تمام طلبا جمعہ کے دن تشریف لائے

سمر زون کیلئے موسم سرما تعطیلات میں 6 جنوری تک توسیع کردی گئی. نوٹیفکیشن جاری.
30/12/2024

سمر زون کیلئے موسم سرما تعطیلات میں 6 جنوری تک توسیع کردی گئی.
نوٹیفکیشن جاری.

May Allah grant the martyrs of APS Jannah.
16/12/2024

May Allah grant the martyrs of APS Jannah.

Address

Palosi
Peshawar

Telephone

+923309257450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GMS Palosi Talarzai Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share