06/08/2026
Alhamdulillah Another Remarkable Achievement
یہ کامیابی محنت، لگن، والدین کی دعاؤں اور ہمارے اساتذہ کی انتھک رہنمائی کا ثمر ہے۔
ہم Laiya Roman اور ان کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔
Success comes through hard work, dedication, and the right guidance.
Congratulations, Laiya Roman!
We are proud of your outstanding achievement. 🎉📚🏆