inam said official

inam said official general vedios

13/02/2024
06/02/2024

دہ شھید ریحان زیب قا تلان
دا ویڈیو مخکی شیر کی چی دا ظالمان گرفتار کڑےشی

23/11/2023

دہ قرآن مجید دہ فہم حاصلولو یو سو اسباب

22/11/2023

کیا دعا سے تقدیر بدل ہوجاتی ہے

14/11/2023

دہ تکبر نقصانات او دہ متکبر انسان انجام

01/11/2023

ایک استاد کے ایک سکول سے دوسرے سکول میں تبدیلی پر سکول کے بچے رو رہے تھے

ککروندا(Dandelion) ایک معجزاتی پودا ہے،جو پاکستان بھرمیں خودرو اگتا ہے اور جس کو ہم بیکار جڑئی بوٹی سمجھ کر کاٹ پھینکتے ...
15/10/2023

ککروندا(Dandelion) ایک معجزاتی پودا ہے،جو پاکستان بھرمیں خودرو اگتا ہے اور جس کو ہم بیکار جڑئی بوٹی سمجھ کر کاٹ پھینکتے ہیں۔ لیکن ترقی یافتہ ممالک میں اسے فائیو سٹار ہوٹلوں میں سلاد کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔ یہ خوش ذائقہ پودا اپنے اندر کینسر کے مرض کے خلاف معجزاتی فوائد رکھتا ہے۔یہ قوت مدافعت بڑھاتا ہے، جگر کو مضبوط کرتا ہے۔

ککروندا میں پائے جانے والے کیمیائی اجزا: طاقتور اینٹی آکسائیڈینٹ خوبیوں سے بھرپور ککروندا وٹامنز، منرلز اور کھانے والی فائبر کا خزانہ ہے۔اس میں وٹامن کے، وٹامن اے، وٹامن سی، وٹامن ای اور وٹامن بی کے علاوہ فولیٹ پائی جاتی ہے۔ اس پودے کی جڑیں حل پزیر ڈائٹری فائبر سے بھر پور ہوتی ہیں۔

ککروندا کے طبی فوائد:

ککروندا کی جڑ میں کینسر کا علاج: اس پودے کی جڑیں کینسر کے خلیوں کو ختم کر دیتی ہیں اور دوسرے خلیوں کی حفاظت کرتی ہیں۔ کینیڈا کی ونڈسر یونیورسٹی کے کیمسٹری اور بائیو کیمسٹری کے ڈیپارٹمنٹ کے محققین کے تجرباتی مطالعہ سے معلوم ہوا کہ اس پودے کی جڑیں ٹیومر کے خلیوں کو نکال دیتی ہیں اور جن خلیوں کو بچانا ہے ان کی حفاظت بھی کرتی ہیں۔ ان کی تحقیق کے مطابق کیمو تھراپی سے زیادہ اچھی دوا ککروندا(Dandelion)کی جڑیں ہیں۔biochemist research
For more informationfollow my phage

29/09/2023

MDCAT test dubara lene ka fisala

24/05/2023

English learn in pushto

15/05/2023

Learn english in pushto

06/05/2023

Grafting
قلم کاري

Address

Markhani Bajaur
Peshawar

Telephone

+923229596720

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when inam said official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to inam said official:

Shortcuts

Share