16/01/2025
ضلع کرم بگن کے علاقے کنوائی فائر/نگ کے بعد اطلاعات کے مطابق متعدد راشن گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی گئی ہے۔
16/01/2025
ضلع کرم بگن کے علاقے کنوائی فائر/نگ کے بعد اطلاعات کے مطابق متعدد راشن گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی گئی ہے۔
اللہ کا عذاب
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی آگ سے 10 ہزار سے زائد گھر مکمل جل کر راکھ ہوگئے ہیں۔ 150 ارب ڈالرکے نقصان کا تخمینہ ہے، 2 لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔
The fires in Los Angeles continue 🔥🧑🚒🧯
*یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں*👇 👇 👇 👇
نو منتخب امریک صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حالیہ بیان میں کہا تھا کہ اگر میرے حلف اٹھانے سے پہلے اسرائیلی مغوی واپس نہیں ائے تو مشرق وسطی کو جہنم میں بدل دونگا۔ "ٹرمپ نے"غزہ"کو راکھ بنانے کی دھمکی دی تھی،
مگر تقدیر کا کھیل دیکھیں، *آج خود امریکہ جل کر راکھ بننے کے دہانے پر کھڑا ہے۔"*
جب کوئی خدا کے لہجہ میں بولنے لگے تو پھر اس متکبر ذات کو بہت برا لگتا ہے۔ ملاحظہ فرماٸیےاس ذات کا جواب جس کو تکبر بالکل بھی پسند نہیں۔
واضح رہے کہ امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں آتش سوزی کے سبب متعدد شہری آبادیاں جل کر راکھ ہو گئیں۔وائٹ ہاؤس کا اندازہ ہے کہ کیلیفورنیا کو حالیہ آگ سے اب تک $800 بلین تک کا نقصان ہوا ہے - آگ اب بھی پھیل رہی ہے ایک انسانوں کی پلاننگ ہے جس میں وہ ظلم اور بربریت کے ذریعے مظلوموں پر زمین تنگ کر رہے ہیں اور دوسری پلاننگ اس خدائے بزرگ و برتر کی ہے کہ جس کے اگے کوئی طاقت اور قوت ٹھہر نہیں سکتی۔
*واللہ قوی العزیز*
بے شک اللہ زبردست قوت اور طاقت والا ھے
*ہم دشمنِ بتول کو صحابی نہیں کہتے ❤️*
*حسینی رائٹس ✍️*
14/10/2022
```17 رَبِیّع اَلاوّل جشنِ صَادِقِینؑ ، رِحمتہُ اللّعَالمِین، رَسُولِؐ کَرِیم ﷺ، مُحبُوبِ خُداﷻ، حُسَنـــینِؑ کریمنؑ کے نأنأ، مُحمّد مصطفیٰ ﷺ و اِمام ششم مَولاؑ اِمام جَعفَر صَادِقؑ علیه السّلامُ تمام عاشقانِ اہلبیتِ ؑ علیه السّلامُ کو بہت بہت مبارک```
♥️🌹💖
17/09/2022
امام جعفر صادق علیہ السلام:
مَنْ زَارَ قَبْرَ اَلْحُسَيْنِ عَارِفاً بِحَقِّهِ كَتَبَهُ اَللَّهُ فِي اَلْعِلِّيِّينَ۔
📃 جو امام حسین علیہ السلام کی زیارت معرفت کے ساتھ کرتا ہے اللہ اس کا نام اعلیٰ علیین میں لکھتا ہے۔
📚 جامع الأخبار، ج 1، ص، 23
15/09/2022
💌 *ہم جو حضرت امام مھدی (عجل اللّٰه فرجہ الشریف) کے منتظرین میں سے ہیں*
ہمارے لیے ضروری ہے کہ اپنی زندگی اس طرز پر تعمیر کریں جس طرز پر حضرت امام مھدی (عجل اللّٰه تعالیٰ فرجہ الشریف) اپنی حکومت تشکیل دیں گے.
*رہبر معظم آیت اللّٰه العظمیٰ سید علی خامنہ ای (حفظ اللّٰه)*
❣️اللھم عجل لولیک الفرج❣️
,♥️🌹
*••⊰✿لبیک یا زھراء (س)✿⊱••*
♥️
قیامت کے دن جب لوگ زوارِ حسین ع کے مقام کو دیکھیں گے تو ہر شخص یہ تمنا کریگا کہ کاش وہ بھی زائر حسین ع میں سے ہوتا۔
امام جعفر الصادق ع
کامل الزیارات صفہ ١٣٥
🌹♥️