Danish Model school Ghari Ameer khan Peshawar
we provide good education to the. students in the area .
29/03/2026
*نوٹس برائے تمام پرنسپلز / سکول سربراہان*
تمام معزز پرنسپلز صاحبان سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے سکولوں کے طلباء و طالبات کو فوری طور پر آگاہ کریں کہ آنے والے *بورڈ امتحانات کے دوران سیاہی (Ink) والے پین استعمال نہ کریں۔*
بورڈ کی مارکنگ کے جدید نظام میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بعض اوقات *سیاہی والے پین سے لکھے گئے جوابات مارکنگ مشین کے ذریعے صحیح طور پر ریڈ نہیں ہو پاتے جس کی وجہ سے طلباء کے نتائج متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو سکتا ہے۔*
لہٰذا طلباء کو ہدایت کی جائے کہ وہ امتحانات میں جیل بال پوائنٹ یا بال پوائنٹ پین کا استعمال کریں اور سیاہی والے پین کے استعمال سے مکمل اجتناب کریں۔
اس حوالے سے چیئرمین کوہاٹ بورڈ سے بھی رابطہ کیا گیا جس پر انہوں نے جواب دیا *:"یہ سچ ہے اور اسے صوبے بھر میں ہر خاص و عام تک پہنچایا جانا چاہیے۔*
لہٰذا آپ سب سے گزارش ہے کہ اس اہم اطلاع کو تمام طلباء، اساتذہ اور سکول انتظامیہ تک ضرور پہنچائیں تاکہ امتحانات کے دوران کسی بھی قسم کی مشکل یا نتائج پر منفی اثرات سے بچا جا سکے
Please share the post
We require female teacher for our school junior classes. Thanks 03114147020
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Peshawar
091