Muslim institute of Health Sciences Peshawar

Muslim institute of Health Sciences Peshawar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muslim institute of Health Sciences Peshawar, Education, Peshawar.

Photos from Tribal Youth Association's post 04/10/2025
18/08/2025

ٹرائبل یوتھ ایسوسی ایشن کیجانب سے قبائلی اضلاع اور خیبر پختون خواہ کے مستحق طلباء و طالبات کے لئے مفت کورسز...

کورسز
الٹرا ساؤنڈ کورس/ لیبارٹری/ ای سی جی (ECG) / فارسی کورس.

● پہلے آنے والوں کو ترجیح دی جائیگی.
●ہر ضلع کیلئے محدود نشستیں.

رجسٹریشن کیلئے میٹرک DMC، ڈومیسائل کی فوٹو کاپی اور 2 پاسپورٹ سائز تصاویر ہمراہ لائیں...

*اضافی نوٹ* :
رجسٹریشن فیس (2000) روپے ہے تمام کورسز ٹرائبل یوتھ ایسوسی ايشن کیجانب سے مفت ہیں...
Registration Last: 28/August/2025.

Address :
ELP Academy, Near Jabir Flats, Arbab Road, University Road Peshawar.

مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں!
WhatsApp No : 03362003808

16/08/2025
25/10/2023

ٹرائبل یوتھ ایسوسی ایشن ، حکومت پختونخوا اور پاک فوج کیجانب سے قبائلی اضلاع میں تعلیم عام کرنے کیلئے اقدامات جاری.

ٹرائبل یوتھ ایسوسی ایشن فری ایجوکیشن پراجیکٹ کے تحت اب ٹرائبل یوتھ ایسوسی ایشن ، حکومت خیبر پختونخوا اور پاک فوج کی اشتراک سے "علم ټولو د پاره" کے عنوان سے ایک تعلیمی کمپائن کا کا آغاز کرنے جارہی ہے جس سے قبایلی اضلاع کے طلباء و طالبات کیلئے انقلابی تعلیمی سہولیات کی فراہمی کیلئے پرزور اقدامات کیئے جائینگے.

آپ سب کیساتھ مل کر انشآاللہ ٹرائبل یوتھ ایسوسی ایشن قبائلی علاقوں میں تعلیم عام کریگی.




Photos from Muslim institute of Health Sciences Peshawar's post 21/10/2023

آج 21 اکتوبر 2023 کو ٹرائبل یوتھ ایسوسی ایشن کے زیر انتظام ٹرائبل یوتھ کنوینشن اینڈ ایوارڈ سیرمنی کا انعقاد کیا گیا۔

کنوینشن میں ٹرائبل یوتھ ایسوسی ایشن کے فری ایجوکیشن پراجیکٹ کے تحت مختلف کورسسز حاصل کرنے والے طلباء و طالبات ، مختلف تعلیمی اداروں کے سربراہان اور ٹرائبل یوتھ ایسوسی کے مرکزی و ضلعی عہدیداران نے شرکت کی.

کنوینشن میں سکرٹری انڈسٹریز خیبر پختونخوا ذوالفقار علی شاہ ، ایڈیشنل سیکرٹری ایچ ای ڈی شاہ منظور ، سکرٹری ہیلتھ محمود اسلم ، ایڈیشنل سیکرٹری سوشل ویلفیئر فاروق اور ڈی جی ٹوورزم برکت اللہ نے خصوصی شرکت کی جبکہ کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل احسن اظہر حیات بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے.

کنوینشن میں قبائلی اضلاع کے جوانوں کیلئے آسان تعلیم کیساتھ کیساتھ جوانوں کیلئے دیگر شعبوں میں مواقع پیدا کرنے پر تفصیلی بات ہوئی اور قبائلی اضلاع کے ڈویلپمنٹ پر زور دیا گیا.

کنوینشن سے خطاب کرتے ہوئے ٹرائبل یوتھ ایسوسی کے مرکزی صدر مرتضی محسود نے ٹرائبل یوتھ ایسوسی ایشن فری ایجوکیشن پراجیکٹ پر تفصیلی بریفننگ دی اور اس پراجیکٹ اور دیگر کاوشوں میں پاک فوج کی کوششوں کو سراہا اور حکومت ، کور کمانڈر پشاور اور تمام سٹیک ہولڈرز سے قبائلی جوانوں کیلئے مزید موقع پیدا کرنے اور قبائلی جوانوں کو ملکی نظام کا بہتر حصہ بنانے پر زور دیا۔
مرتضی محسود نے اس بات پر زور دیا کہ قبائلی علاقوں کے جوانوں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے اور انہیں قبائلی اضلاع کے اندر تعلیم و روزگار کیلئے سازگار ماحول کو یقینی بنایا جائے.

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی کور کمانڈر پشاور نے تعلیم کی فراہمی کے حوالے سے ٹرائبل یوتھ ایسوسی ایشن کی کاوشوں کو سراہا اور قبائلی اضلاع کے جوانوں کے مستقبل کو محفوظ اور بہتر بنانے کیلئے ٹرائبل یوتھ ایسوسی ایشن کا ساتھ دینے کی یقین دہانی کروائی.

تقریب میں شریک دیگر مہمانوں نے بھی ٹرائبل یوتھ ایسوسی ایشن فری ایجوکیشن پراجیکٹ کو مزید بڑھانے پر زور دیا اور ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کروائی.

تقریب کے اختتام میں مہمان خصوصی نے پوزیشن ہولڈرز طلباء و طالبات اور تعلیمی اداروں کی سربراہان میں ایوارڈ تقسیم کیئے...

Photos from Tribal Education Consultants's post 23/05/2023
24/02/2023

*Admission are Open Now*.
*Limited Seats Available So Apply Now.
*Registration Form Available at the Office.
*50% Scholarships
*Registration Last Date: 04/March/2023.
Course.
.

For more information Call us.
Phone: 📞 0915711634
WhatsApp: 📲 03362003808

Office Timing: 10:00am To 05pm.

Address: Office No LG-06 Ground Floor Saif Heights, Arbab Road Stop, University Road Peshawar.

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Peshawar