Iqra online Quran academy

Iqra online Quran academy

Share

You can learn online Quran with Tajweed from any where and any time. ..

06/12/2025

*🕋📌محمد بن کعب القرظیؒ فرماتے ہیں:*

*جوقرآن پڑھتا رہے، اس کی عقل سلامت رہتی ہے خواہ وہ دو سو برس کی عمر کو پہنچ جائے...*
*📚[ البداية والنهاية: (٢٧٠/٩) ]|* ゚

06/09/2025

وَمَا أَرْسَلْنٰكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ
" اور ہم نے آپ (ﷺ) کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا " و
الله تعالٰی ہم سب کو اپنے پیارے محبوب وجہ تخلیق کائنات حضرت محمد ﷺ کی سنت کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

29/06/2025

آئیڈیل زندگی.
قرآن نے آئیڈیل زندگی کی تعریف کچھ اس طرح کی ہے کہ "ان کے لئے نہ کوئی ڈر ہو گا اور نہ ہی وہ غمگین ہوں گے
" (البقرہ) فَلَا خَوفٌ علیہم وَ لَا ھُم یَحْزنُون.
ایسی زندگی کو حاصل کرنے کے طریقے کا راز بھی اللّٰہ تعالیٰ نے بتا دیا کہ "جب بھی آئے تمہارے پاس میری طرف سے کوئی ھدایت تو جو میری ھدایت کی پیروی کریں گے ان کو خوف و غم سے خالی، اطمینان والی زندگی حاصل ہو جائے گی. اس زندگی کا آغاز اسی دنیا سی ہو گا اور اس کی تکمیل آخرت میں ہو گی.

18/09/2024

❣️❣️
Alhumdulillah We are teaching All over the world.
Currently We are teaching in UK,USA,UAE,Kuwait,Saudi Arabia and other different countries .............

01/12/2023

Satisfied Online Students ❤️
Uk 🇬🇧
Denmark 🇩🇰
U.S.A 🇺🇸
Oman 🇴🇲
Australia 🇦🇺
Canad 🇨🇦
Pakistan 🇵🇰
Bangladesh 🇧🇩
Afghanistan 🇦🇫

20/11/2023

Inshallah ❣️❣️



Alhumdulillah We are teaching All over the world.
Currently We are teaching in UK,USA,UAE,Kuwait,Saudi Arabia and other different countries .............

12/08/2023
Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar