20/09/2026
الیکٹروسکوپ کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟ ⚡🔬
نوور العلم (Noor UL ILM) کی اس ویڈیو میں ہم نے کلاس 10 فزکس (یونٹ 13: الیکٹروسٹیٹکس) کے اہم ٹاپک الیکٹروسکوپ کو آسان اردو اور اینیمیشن کے ساتھ سمجھایا ہے۔
اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے:
• الیکٹروسکوپ کا تعارف اور تاریخ (ولیم گلبرٹ اور ابراہیم بینیٹ)
• اس کی ساخت (میٹل ڈسک، براس راڈ اور گولڈ لیوز)
• چارج کی موجودگی معلوم کرنے کا طریقہ
• یکساں اور مخالف چارج کی تفریق (Same & Opposite Charge Testing)
امتحانات کی بہترین تیاری کے لیے ویڈیو آخر تک دیکھیں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں! 📚✨