Islam is the way to Jannah

Islam is the way to Jannah This page for basic Islamic information

12/07/2025
13/09/2024

من سب نبیا فاقتلوہ ۔۔۔

انتہائی اھم۔۔۔۔۔۔۔
25/05/2024

انتہائی اھم۔۔۔۔۔۔۔

18/08/2023

یَا اَیُّھَا الَّذِینَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَقُولُوا قَولاًسَدِیدا{الاحزاب ایت 70 پارہ 22}.
اےایمان والوں!اللّہ سے ڈرتے رہو اور سیدھی بات کہا کرو۔
وقولواقولا سدیدا کے تحت مفتی شفیع صاحب ؒ تحریر فرماتے ھیں کہ اس کی تفسیر بعض نے صدق کے ساتھ کی ہے بعض نے مستقیم اور بعض نے صواب کے ساتھ کی ہے۔یہ تمام اقوال ابن کثیرؒنے نقل کی ہے اور فرمایا کہ سب درحق ھیں۔
مطلب یہ ہوا کہ قرآن کریم نے اس جگہ صادق یا مستقیم وغیرہ الفاظ کو چھوڑ کر سدید کا لفظ اختیار فرمایا ہے کیونکہ لفظ سدید ان تمام اوصاف کا جامع ہے۔اس لۓ کاشفی نے روح البیان میں میں فرمایا ہے کہ سدید وہ قول ہے جو سچا ہو اس میں جھوٹ کا شاٸبہ نا ہو اور صواب ہو جس میں خطإ کا شاٸبہ نا ہو ٹھیک بات ہو ہزل یعنی مزاق نا ہو اور نرم کلام ہو دلخراش نا ہو۔
نوٹ; اس آیت مبارکہ میں دو کاموں کے کرنے کا حکم دیا گیا ہے
١۔تقوی اختیار کرنے کا۔
٢۔سچ اور درست بات کرنے کا۔
اب آپ خود فیصلہ کر لیجۓ کہ کتنے مسلمان جھوٹ بولتے ھیں اج کل۔ اور خاص کر سوشل میڈیا پر ۔بہر کیف اللّہ تعالیٰ ھم سب کو سچ بولنے کی توفیق عطا فرماۓ۔آمین۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam is the way to Jannah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Islam is the way to Jannah:

Shortcuts

Share