Peshawar Students Protest

Peshawar Students Protest protest against PMC in Peshawar

02/10/2021

سلام دوستوں
جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ اس وقت ملک بھر میں میڈیکل کے سٹوڈنٹس '*پاکستان میڈیکل کمیشن*' کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ پاکستان حکومت نے حالیہ عرصے میں میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیوں کو پرائیویٹائز کرنے کیلئے *پی ایم ڈی سی* کو ختم کرکے اسکی جگہ *پرائیویٹائزیشن کمیشن*، *پاکستان میڈیکل کمیشن* کو قائم کیا۔ یہ ملک بھر کے غریب طلبہ کو شعبہ صحت میں تعلیم حاصل کرنے سے محروم کرنے کے مترادف ہے۔ *پی ایم سی* کے خلاف اس وقت ملک بھر کے امیدوار طلباء سراپا احتجاج ہیں۔ خاص طور پر بلوچستان میں طلبہ میڈیکل اداروں کی پرائیویٹائزیشن اور *پی ایم سی* کے حالیہ امتحانات کے غلط طریقہ کار اور نتائج میں بے ضابطگیوں کے خلاف ایک جرات مندانہ تحریک جاری رکھے ہوئے ہیں۔
اس سلسلے میں باقی شہروں کی طرح پشاور کے طلبہ نے بھی احتجاجی راستہ اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اور *کل بروز اتوار بوقت تین بجے* *پشاور یونیورٹی کیمپس* میں ایک اجلاس بلایا گیا ہے جس میں آئیندہ احتجاجی لائحہ طے کیا جائے گا۔ اسکے بعد احتجاج میں ذیادہ سے ذیادہ شرکت کو یقینی بنانے کیلئے ایک زبردست کیمپین کا آغاز کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ کل کے اجلاس احتجاج کا انتظام اور احتجاجی طلبہ کی نمائندگی کیلئے ایک نمائندہ کمیٹی بھی بنائی جائے گی جو آئندہ آحتجاج کے طریقہ کار اور لائحہ عمل کو آگے بڑھاتے ہوئے فیصلہ جات پر عمل درامد کو یقینی بنائے گی۔
اس اجلاس میں احتجاجی طلبہ کیساتھ پروگریسیو یوتھ الائنس کے صوبائی ذمہ داران کامریڈ شعیب مروت، محمدمبصر، سعادت حان، کامیرڈ نظیم جان، کامریڈ حنیف انگار, کامریڈ صدام وزیر اور کامریڈ اسحاق وطنوال بھی شرکت کریں گے۔
پروگریسیو یوتھ الائنس طلبہ کو یقین دلاتا ہے کہ وہ حقوق کی جدوجہد میں ان کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوکر اس جدوجہد کو آگے بڑھائے گا۔

منجانب: میڈیکل سٹوڈنٹس خیبر پختونخوا
رابطہ نمبر: 03498930987
0315 9313281

سلام دوستوںجیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ اس وقت ملک بھر میں میڈیکل کے سٹوڈنٹس '*پاکستان میڈیکل کمیشن*'  کے خلاف سراپا احتج...

protest against PMC in Peshawar

02/10/2021

تھکنا نہیں دوستو!
ہم مضبوط ہیں انشااللہ حصول انصاف تک جدوجہد جاری رہے گی۔
اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹوئیٹس کریں۔شکریہ

02/10/2021

                    many more HASHTAGS , we are using for many days and still we are
28/09/2021

MDCAT Students protest against PMC Medical test, & the arrest of more then 75 students is continue in front of Judicial ...
28/09/2021

MDCAT Students protest against PMC Medical test, & the arrest of more then 75 students is continue in front of Judicial court.
We demand the immediate release of our Students along with all arrested political workers.

28/09/2021

Be ready for protest against PMC
28/09/2021

Be ready for protest against PMC

28/09/2021

Inshallah bohoth jald protest hoga Peshawar man PMC kay helap

we want protest against PMC in Peshawar.
28/09/2021

we want protest against PMC in Peshawar.

protest against PMC in Peshawar

Address

Peshawar

Telephone

+923159313281

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar Students Protest posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category