16/12/2025
آج فرسٹ سیمسٹر کے امتحانات کے سلسلے میں کے جی، جماعت اوّل اور جماعت دوم کے طلبہ کا ریاضی کا پرچہ منعقد ہوا۔ ننھے طلبہ نے پورے اعتماد، توجہ اور محنت کے ساتھ امتحان میں حصہ لیا۔
امتحانی ماحول پُرسکون اور منظم رہا، جبکہ اساتذہ نے امتحان کی شفافیت اور نظم و ضبط کو یقینی بنایا۔
ذیل میں امتحان کے دوران کی تصویری جھلکیاں پیش کی جا رہی ہیں۔