نماز عصر
GHS Dag Gosam Double Shift
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GHS Dag Gosam Double Shift, School, Peshawar.
05/10/2025
🌺 Happy Teachers' Day 🌺
آج عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر ہم اپنے تمام معزز اساتذہ کرام کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جن کی محنت، قربانی، رہنمائی اور شفقت نے بے شمار طلباء کے مستقبل سنوارے۔ استاد وہ چراغ ہے جو دوسروں کو روشنی دینے کے لیے خود جلتا ہے۔ایک استاد صرف علم نہیں دیتا بلکہ کردار بناتا ہے، سوچ جگاتا ہے، اور راہیں دکھاتا ہے۔ہم اپنے ادارے کے تمام اساتذہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو دن رات طلباء کی تعلیم و تربیت میں مخلص ہیں۔
آپ ہی ہمارے قوم کے اصل معمار ہیں!
*"سلام ان استادوں کو جو خاموشی سے قوم کی بنیادیں مضبوط کر رہے ہیں
24/07/2025
محترم والدین و طلبہ،
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ادارہ ھذا عید الاضحی کے پُرمسرت موقع پر تعطیلات کی سلسلے میں بروز جمعہ 6 جون سے 9جون بروز منگل تک بند رہیگا ۔
ان شاء اللہ، سکول بروز بدھ، 10 جون 2025ء کو حسبِ معمول اپنے مقررہ اوقات پر دوبارہ کھلے گا۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ وہ بچوں کی حفظانِ صحت اور عبادات کا خاص خیال رکھیں اور عید کی خوشیوں میں مستحقین اور ضرورت مند افراد کو بھی شامل کریں۔
ہم آپ سب کو عید الاضحی کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
منجانب :ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی اسکول سیکنڈ شفٹ ڈاگ گوسم ۔
19/04/2025
"All praise to Allah, the admission process is ongoing. Today, 3 more new students have taken admission in Government High School Dag Gosam Second Shift. Government High School Second Shift Dag Gosam is where your children are given the best upbringing. The increasing trust of parents is a living proof of this. Second Shift is synonymous with trust!
17/04/2025
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے گورنمنٹ ہائی اسکول( سیکنڈ شفٹ )میں نئے تعلیمی سال کا آغاز مارچ سے ہوا ہے۔ آج ہی اللہ کے کرم سے تین نئے طلباء نے داخلہ لیا سیشن کا آغاز نئے داخلے (نیو ایڈمیشن) کے ساتھ ہوا، جو باعثِ فخر اور خوشی کا موقع ہے۔ یہ قدم ادارے کی ترقی اور تعلیمی میدان میں ایک نئی کامیابی کی علامت ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ سیشن طلبہ و کے لیے علم و ہنر سے بھرپور ہو اور اس ادارے کو مزید بلندیوں تک پہنچائے۔ آمین۔😍🥰
14/04/2025
اَلْحَمْدُلِلّٰه نئے داخلوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
آج مزید 3 نئے طلبہ نے گورنمنٹ ہائی اسکول ڈاگ گوسم سیکنڈ شفٹ میں داخلہ لیا ۔
گورنمنٹ ہائی سکول سیکنڈ شفٹ ڈاگ گوسم جہاں آپ کے بچوں کی بہترین تربیت کی جاتی ہے۔ والدین کا بڑھتا ہوا اعتماد اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہیں ۔
سیکنڈ شفٹ نام ہے اعتماد کا !!!!!!
13/04/2025
آج مسٹر فضل منان صاحب کی شادی کی تقریب میں سیکنڈ شفٹ اساتذہ کی شرکت سے پتہ چلتا ہے کہ وہ اپنی نئی زندگی کے آغاز پر اپنے دوستوں اور ساتھیوں کے ساتھ خوشی کے لمحات گزار رہے ہیں۔
اساتذہ کی طرف سے ہار پہنائے جانے اور مبارک باد دینے کا عمل ایک خوبصورت روایت ہے جو نئے جوڑے کو اپنی محبت اور حمایت کا اظہار کرتی ہے۔ یہ روایت پاکستانی ثقافت میں بہت اہمیت رکھتی ہے اور نئے جوڑے کو اپنی زندگی کے نئے سفر پر روانہ کرنے کا ایک طریقہ ہے۔
میں امید کرتا ہوں کہ مسٹر فضل منان صاحب کی شادی شُدہ زندگی بہت خوشحال اور مبارک ہوگی۔
10/04/2025
داخلہ مہم 2025
آج ہی اپنے بچوں کو گورنمنٹ ہائی سکول ڈبل شفٹ ڈاگ گوسم میں داخلہ کرائیں۔۔۔
پڑھے گا تو بڑھے گا خیبر پختونخواء✍️✊✌️
نوٹس
کلاس 9th اور 10th کے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنے رولنمبر دفتری اوقات میں ادارہ ھذا سے وصول کریں۔
منجانب: پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول (سیکنڈ شفٹ)ڈاگ گوسم۔
رابطہ نمبر:03005024131
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar