Ghazali School & College.

Ghazali School & College. This page is about school information

13/08/2026

میٹرک سالانہ دوم امتحان 2026 ان شاءاللہ 7 اکتوبر سے شروع ہوگا۔
بغیر لیٹ فیس داخلے کی آخری تاریخ 2 ستمبر مقرر کی گئی ہے۔

13/08/2026

یومِ آزادی کے موقع پر تعطیل کا اعلان
اہم اطلاع برائے تمام طلبہ و طالبات
14 اگست، یومِ آزادی پاکستان کے پُرمسرت موقع پر
غزالی انگلش لینگویج اینڈ کمپیوٹر کالج
کل بروز جمعہ، 14 اگست 2026ء کو بند رہے گا۔

12/08/2026

اہم اطلاع برائے تمام طلبہ

تمام طلبہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ غزالی سکول کے آفس سے اپنی DMC وصول کر لیں۔

انتظامیہ: غزالی سکول

07/08/2026
Class 9th Resultboys section
04/08/2026

Class 9th Result
boys section

الحمدللہ!اچینی اور گرد و نواح میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر غزالی سکول اینڈ کالج کو شاندار کامیابی مبارک ہو۔غزالی سکول ای...
04/08/2026

الحمدللہ!
اچینی اور گرد و نواح میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر غزالی سکول اینڈ کالج کو شاندار کامیابی مبارک ہو۔
غزالی سکول اینڈ کالج اپنے ہونہار طلبہ، معزز والدین اور محنتی اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہے۔
آپ کا اعتماد ہی ہماری کامیابی ہے۔

20/07/2026

الحمدللہ! آج کمپیوٹر کلاس کا ٹیسٹ کامیابی سے مکمل ہوگیا۔ تمام طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔
Ghazali English language & Computer college
Admission open

بہت کم فیس میں سیکھیں CCTV کورس!✅ مکمل عملی (Practical) ٹریننگ✅ CCTV Camera Installation✅ DVR/NVR Configuration✅ Mobile ...
17/07/2026

بہت کم فیس میں سیکھیں CCTV کورس!
✅ مکمل عملی (Practical) ٹریننگ
✅ CCTV Camera Installation
✅ DVR/NVR Configuration
✅ Mobile Live View Setup
👨‍🏫 With Sir Adil
🕘 وقت: صبح 9:00 بجے

Address

Peshawar

Telephone

+923161831887

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazali School & College. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ghazali School & College.:

Shortcuts

Share

Category