Islamian Boys

Islamian Boys

Share

Proud to be islamian ❤

18/02/2022

Good 👍

01/02/2022

اسلامیہ کالج میں کیا چل رہا ہے ۔
کچھ دنوں سے میں یہ دیکھ رہا ہو ۔ کہ ہمارے کالج میں ایک تو آؤٹ سائیڈرز بہت آتے ہیں اور دوسرا یہ کہ ان آؤٹ سائیڈرز میں زیادہ تر لڑکیاں ایسی ہوتی ہے جنہوں نے بیہودہ قسم کا لباس پہنا ہوا ہوتا ہے
اور میرے خیال سے اس قسم کا بیہودہ لباس ہمارے کالج کے ماحول خراب کرنے کی ایک اہم وجہ ہے اس لیے میرا VC صاحب اور چیف پراکٹر سے یہ درخواست ہے کہ کہ آوٹ سائیڈرز کے لیے ایک خاص وقت یا دن مقرر کیا جائے اور اس طرح خراب لباس پہنے والی لڑکیوں کو کالج کے اندر آنے پر پابندی لگائی جائے۔۔۔شکریہ 🌹

07/01/2022

❣ islamia is great 👍

04/01/2022

📷=hk
Second Home 💓 Islamia College peshawar ❤

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Peshawar
KHAN