Mehak Khan

Mehak Khan

Share

Teacher

23/12/2023

پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی جنرل سیکرٹری عمران سعید محمدزئ NA 5 اور pk 13 کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے دی گئی۔
انشاءاللہ جیت حق و سچ کی ہوگی۔
Imran Saeed Mohammad Zai

20/05/2023

وہ وین جس میں مجھے جیل اٹک لے کے جایا گیا مار مار کے میرے کپڑے پھاڑ دیے تھے میری شکل دیکھ کے آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ میرے ساتھ کیا ہوا تھا
یہ سب لکھنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ کبھی خان کو نہیں چھوڑیں گے

16/05/2023

گہرے تعلقات کے اچانک ٹوٹ جانے کی بڑی وجہ کیا ہوتی ہے؟

15/05/2023

لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کا اوریا مقبول جان ‎ کو آج ہی 2 بجے پیش کرنے کا حکم

اگر کوئی بدنیتی کی گئی تو پولیس کے اعلیٰ افسران کے بیجز اتروا کر گھر بھیجوں گی (جسٹس عالیہ نیلم)

14/05/2023

سوشل میڈیا پر محتلف خبریں آ رہی ہیں۔ جو کہ ناخشگوار ہیں۔
عدالتوں کو عمران ریاض کے اغوا کا بہت بڑا چیلنج ہے۔
اللہ تعالیٰ عمران ریاض کی حفاظت کرے۔

14/05/2023

میٹھی میٹھی پیاری سی کہانیاں ہیں
بیٹیاں تو سچے رب کی مہربانیاں ہیں

14/05/2023

قدم بڑھاوُ چیف جسٹس قوم تمہارے ساتھ ہے۔۔۔

12/05/2023

نفرت بتا رہی ہے کہ محبت غضب کی تھی۔!!

11/05/2023

شکر الحمدللہ۔۔ شکر الحمدللہ۔۔ شکر الحمدللہ
چیف جسٹس نے گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی۔۔۔

مبارکباد ہو پاکستانیوں!

11/05/2023

سری نگر ہائی وے پر سیکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر عمران خان کو بذریعہ ہیلی کاپٹر سپریم کورٹ لانے پر غور
مطلب وہ ہیں ہی نہیں اسلام آباد میں

11/05/2023

نیب نے ملک کو بہت تباہ کیا ہے، جسٹس اطہر من اللہ۔۔!!!

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Peshawar
25000