Aakif Saeed Tech

Aakif Saeed Tech

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aakif Saeed Tech, Tutor/Teacher, Peshawar.

21/08/2022
30/05/2022

𝗪𝗵𝗮𝘁 𝗶𝘀 𝗽𝗿𝗼𝗷𝗲𝗰𝘁𝗼𝗿?
A projector is an output device that takes images generated by a computer or Blu-ray player and reproduce them by projection onto a screen, wall, or another surface. In most cases, the surface projected onto is large, flat, and lightly colored.

18/03/2022

Memory units

07/03/2022
03/03/2022

انٹرنیٹ سے پیسے کیسے کمائے جائیں،
یہ موضوع وہ ہے جو کہ انٹرنیٹ پر اس وقت کافی زیادہ سرچ کیا جا رہا ہے ۔ کچھ لوگ بے روزگاری سے تنگ ہیں اور کچھ اپنی ملازمت کو چھوڑ کر اپنا کام شروع کرنا چاہتے ہیں۔ وہ تمام دوست جو اس وقت جاب کر رہے ہیں اور آنلائن کام کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے میرا مشورہ ہے کہ آپ ملازمت کے بعد فارغ اوقات میں آن لائن کام شروع کیجیے اور جب تک ایک معقول رقم کمانا نہ شروع کر دیں اپنی جاب جاری رکھیے، جب تک آنلائن کاروبار آپ کو ملازمت کے برابر بلکہ اس سے تھوڑی زیادہ کمائی نہ کر کے دے اپنی ملازمت کو ترک نہ کیجیے اور آن لائن کام کو پارٹ ٹائم کے طور پر جاری رکھیے۔ اب رہی بات کہ آنلائن کیا کام سٹارٹ کریں اور کس کام سے زیادہ پیسہ کمایا جا سکتا ہے ۔تو بھائی ایک میری ایک بات سن لیں کبھی کسی کے کہ کہنے پر (کہ تم یہ کام سٹارٹ کر لو بہت اچھا ہے بہت پیسے کما سکتے ہو وغیرہ وغیرہ)کبھی کام سٹارٹ نہ کریں لوگوں سے سمجھیں ضرور کہ فریلانسنگ کیا ہے ،یوٹیوب سے پیسے کیسے کما سکتے ہیں ،ڈیجٹل مارکٹنگ کیا ہے وغیرہ وغیرہ لیکن ہمیشہ پہلے کام کو خود سمجھیں اور آپ کو لگتا ہے یہ کام آپ کر سکتے ہو تو ہی سٹارٹ کریں ۔آنلائن اچھا کام سٹارٹ کرنے کا سب سے آسان طریقہ بھی یہی ہے کی پہلے آنلائن ساری فیلڈ کو صرف سمجھیں کہ کونسا کام کیسے ہوتا ہے اور آپ کیا کر سکتے ہیں ،جب آ پ کو ایک دفعہ آنلائن فیلڈ کی سمجھ آ گئی تو آپ کو اپنی فیلڈ ڈھونڈنے میں آسانی ہو گی۔۔۔۔۔

24/02/2022

Please don't forget to ↩️
- Like
- Comment
- Subscribe
- Share my videos
I really appreciate your support.
https://youtu.be/2b_oBVYzGT8

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Peshawar