27/05/2026
May this Eid bring peace to your heart, joy to your home, and blessings to everyone you love.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IIMS School System, Education, Peshawar.
#IIMS SCHOOL SYSTEM# is the first in Tehkal Bala Subhan Abad Peshawar providing Quality education at home step.
“Character Building and Personality development is Our main Objective”
27/05/2026
May this Eid bring peace to your heart, joy to your home, and blessings to everyone you love.
تعلیم دینا ٹیچرز کا کام ہے لیکن اچھی تربیت دینا ماں باپ کا کام ہے کیونکہ بُری تربیت اچھی تعلیم کو بھی دبا جاتی ہے
25/05/2026
🎓 Oath Taking Ceremony at IIMS SCHOOL SYSTEM, TEHKAL BALA PESHAWAR for our Monitors and Proctors ✨
A proud moment where young leaders take responsibility, uphold discipline, and commit to their duties with honesty and dedication. 🌟
Monitors and Proctors play a vital role in maintaining order, supporting teachers, guiding fellow students, and setting positive examples for others.
منیجنگ ڈائریکٹر اور پرنسپل IIMS اسکول سسٹم، سرانعام اللہ نے سابقہ ڈسٹرکٹ ممبر، سابق چیئرمین ضلع پشاور اور پریزیڈنٹ انصاف منارٹی ونگ پشاور ریجن اور Amjad Ali lecturar gems and jewellery centr of excelence university of engineering and technology peshawer کو نئے طلبہ کی ویلکم پارٹی میں بطور مہمانانِ خصوصی مدعو کیا۔
اس موقع پر مہمانانِ خصوصی کی آمد پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ تقریب میں نئے طلبہ کو خوش آمدید کہا گیا اور انہیں تعلیمی سفر میں محنت، لگن اور نظم و ضبط کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا۔
ادارے کی جانب سے چیف پروکٹر اور پروکٹرز کا انتخاب بھی کیا گیا۔ منتخب طلبہ نے ادارے میں نظم و ضبط قائم رکھنے اور اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کا عہد کیا اور باقاعدہ حلف بھی اٹھایا۔
تقریب خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی اور طلبہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔
منیجنگ ڈائریکٹر اور پرنسپل IIMS اسکول سسٹم، انعام اللہ نے سابقہ ڈسٹرکٹ ممبر، سابق چیئرمین ضلع پشاور اور پریزیڈنٹ انصاف منارٹی ونگ پشاور ریجن کو نئے طلبہ کی ویلکم پارٹی میں بطور مہمانِ خصوصی مدعو کیا۔
اس موقع پر مہمانِ خصوصی کی آمد پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ تقریب میں نئے طلبہ کو خوش آمدید کہا گیا اور انہیں تعلیمی سفر میں محنت، لگن اور نظم و ضبط کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا۔

24/05/2026
I got over 150 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
IIMS SCHOOL SYSTEM,TEHKAL BALA PESHAWAR
یہ صرف ایک اسکول نہیں، بلکہ بچوں کے روشن مستقبل کی ایک خوبصورت درسگاہ ہے۔
یہاں بچوں کو صرف سبق ہی نہیں پڑھایا جاتا، بلکہ اُن کے اندر چھپی صلاحیتوں، اعتماد اور ہمت کو بھی اُجاگر کیا جاتا ہے۔
بچوں کو کیمرہ کے سامنے بات کرنے، اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور پُراعتماد انداز میں بولنے کا موقع دیا جا رہا ہے تاکہ وہ آنے والے وقت میں ہر میدان میں کامیابی کے ساتھ اپنی پہچان بنا سکیں۔
کیونکہ آج کا پُراعتماد بچہ…
کل کا کامیاب لیڈر بنتا ہے۔ ❤️✨
🌴IIMS SCHOOL SYSTEM,TEHKAL BALA PESHAWAR
کے اساتذہ کے مابین اعتماد اور محبت کا لازوال رشتہ قائم ہے اللہ ان کے چہروں پر مسکراہٹ کی ان چمکتے لکیروں کو اسی طرح قائم ودائم رکھے آمین یا رب العالمین 🤲🏻
📚 داخلے جاری ہیں 2026 –📢
محدود نشستیں! 🏫 🎒.
🏫IIMS SCHOOL SYSTEM, TEHKAL BALA PESHAWAR
🥀🥀Give your child a bright future with quality education and strong moral values.✨ 📚.
آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کا ضامن 🎒 🏫.
✔ اہل اور محنتی اساتذہ
✔ محفوظ اور منظم ماحول
✔ اسلامی اور اخلاقی تربیت
✔ تعلیمی معیار پر خصوصی توجہ
✔ لڑکیوں اور لڑکوں کے لیے علیحدہ کلاسز
✔ جدید تعلیم و تدریسی طریقے
✔ کھیل اور اضافی سرگرمیوں کی سہولت✔
🎓 کلاسز: پلے گروپ سے میٹرک تک
📍
Limited seats available – Enroll your child today! ✨
Visit the school today or call for admission details.