18/12/2022
Free signals and support for a lifetime will be provided. Trading bots will also be provided. Training is completely practical.
This course is tailored for those who are interested in trading but lack knowledge. This course will be helpful to build the basic Psychology of trading and Money management. For further information or query please feel free to ask.
Location: Govt. College Chowk Faqirabad, Peshawar
03/07/2022
فقیرآباد برانچ میں کل سے فریش کلاس سٹارٹ ہوگا۔
تمام کام پریکٹیکل ہوگا۔ اس کورس میں آپ بیسک(Basic) سے لے کر ایڈوانس (Advance)لیول تک سب کچھ بہت آسان طریقے سے سیکھیں گے-
پہلے 2 ویکس بیسک لیول کرنے کے بعد آپ کو کسی ایک ایریا (پرائیویٹ لیبلنگ(Private Labelling), ہول سیل(Wholesale), یا ڈراپ شپپنگ(Dropshipping ) کوسلیکٹ کرنے کا آپشن دیا جائے گا جس میں آپ آگے جانا چاہتے ہیں. باقی 6 ویکس آپ اس ایریا میں ٹریننگ کرینگے-
اس کے علاوہ ہم امیزون کے دونوں ماڈلز یعنی FBA اور FBM پر کام کریں گے-
03/04/2022
Happy Ramadan
This Ramadan we're offering freelancing training free of cost. This is to empower our youth especially in the economic sphere.
02/02/2022
Crypto Currency is future of world financial System. Cryptocurrency is a digital form of payment system that doesn't rely on banks for verification of transaction. Cryptocurrency can also be traded on different exchanges as like, commodities and stocks. MCA Education System is offering a Cryptocurrency Trading Crash Course. This course is designed for new traders who are interested in trading but lack knowledge. This course will be helpful to build basic Psychology of trading and Money management. For Further information or query please feel free to ask.
Whatsapp # 03345328814
30/01/2022
Speak English like a native in just 2 months. MCA Education System is offering a Crash Course of English Language, which is designed in a way that will help the students to develop a grip on the different aspects of English Language. For more information or queries please feel free to ask.
Whatsapp :03345328814
Adress : Near Tahkal bala BRT Station, Peshawar
27/01/2022
اس کورس میں آپ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے پلیٹ فارمز کے بارے میں سیکھیں گے ۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کیا ہیں اور ان کے ذریعے کاروبار کو کیسے فروغ دیا جا سکتا ہے آپ دیکھیں گے کہ کس طرح طرح سوشل میڈیا مارکیٹنگ کا ایک حصہ ہے اور اس کو استعمال کرتے ہوئے کس طرح آپ اپنے یا کسی دوسرے کے کاروبار کو فروغ دے سکتے ہیں. اسکے علاوہ اس کورس میں شامل ہیں یوٹیوب مارکیٹنگ، ای میل مارکیٹنگ، واٹس ایپ مارکیٹنگ، ایس ایم ایس مارکیٹنگ اور گوگل ایڈ جن کو سیکھنے کے بعد آپ ڈیجیٹل مارکیٹنگ پر مکمل عبور حاصل کریں گے.
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
واٹس ایپ: 03345328814
پتہ :نزد تہکال بالا بی آر ٹی اسٹیشن پشاور
26/01/2022
50 سے 60 ہزار کمانا کوئ مشکل کام نہیں ہے. ہمارے ساتھ گرافک ڈیزائنگ سیکھیں اور ماہانہ 50 سے 60 ہزار کمائیں.گرافک ڈیزائننگ ایک ایسا سکل ہے جس کے لیے آپ کو تعلیم کی ضرورت نہیں ہے ۔ ڈیزائن کے اصول ، ڈیزائنگ کا پروسیس، رنگوں کی سائیکالوجی اور آئیڈیاز جنریشن سے لے کر حقیقی برانڈز اور ڈیجیٹل ڈیزائن بنانے اور اپنےپروفیشنل پورٹ فولیو کو اپنے ہاتھوں سے اس بنیادی گرافک ڈیزائن کورس میں بنائیں۔ مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں.
واٹس ایپ:03345328814
پتہ: نزد تہکال بالا بی آر ٹی اسٹیشن، پشاور.
23/01/2022
ہمارے ساتھ ایمازون ورچول اسسٹنٹ کورس سیکھیں اور لاکھوں کمائیں
وہ بھی انتہائی مناسب فیس میں
ورچوئل اسسٹینٹ بننے کے وہ گر سیکھیں جو بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں
یہ کورس آپ کو ایک کامیاب ورچوئل اسسٹنٹ بننے کے روڈ میپ فراہم کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔
اس کورس میں آپ بیسک سے لے کر ایڈوانسڈ لیول تک سب کچھ سیکھیں گے
پہلے 2 ویکس بیسک لیول کرنے کے بعد آپ کو کسی ایک ایریا(پرائیویٹ لبلنگ, ہول سیل, یا ڈراپ شپپنگ) کوسلیکٹ کرنے کا آپشن دیا جاےگا جس مے آپ آگے جانا چاہتے ہیں. باقی 6 ویکس آپ اس ایریا مے ٹریننگ کرینگے
واٹس ایپ:03345328814
پتہ: نزد تہکال بالا بی آر ٹی اسٹیشن، پشاور۔
22/01/2022
Must have a Good communication skills and have deep knowledge of Amazon.
Have an in-depth knowledge of following:
PL, drop-shipping and Wholesale models
FBA and FBM Models
Amazon Virtual Assistant
Product hunting
Product analysis
Salary could be fixed or commission based
19/01/2022
ہمارے ساتھ فری لانسنگ سیکھیں اور انٹرنیٹ سے لاکھوں کمائیں.
فری لانسنگ کی دنیا کے وہ راز سیکھیں جو بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں - یہ کورس آپ کو ایک کامیاب فری لانسر بننےکا روڈ میپ فراہم کرتی ہے۔اور آپ کو اس قابل بناتا ہے کہ آپ فری لانسنگ سے پیسے کمائیں۔ وہ بھی انتہائی کم فیس میں.
واٹس ایپ:03345328814
پتہ: نزد تہکال بالا بی آر ٹی اسٹیشن، پشاور۔
17/01/2022
English language instructor is required for our academy
Students will be Inter and Fsc level
Must have good communication skills
05/10/2021
MCA is offering a Free English Language Course. It is a golden opportunity for all. Purpose of this course is to equip the youth and professionals of our society with hands on practical English Skill. Everyone can join and take benefit from this course. For further queries you can ask or visit academy.