09/04/2023
GHS Nank pura pesh city.
creativity is welcomed
09/04/2023
کل جی ایچ ایس(GHS) نانک پورہ میں جماعت ششم، ہفتم، اور ہشتم کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ تمام طلباء صبح 8 بجے 100٪ حاضری یقینی دیں
نرسری تا جماعت ہشتم امتحانات دس مارچ سے شروع ہوجائینگے اسلئے والدین کو چاہئے کہ اپنے بچوں کو امتحان کی تیاری کرنے کی تلقین کریں۔
سرکاری سکولوں میں داخلہ کیوں لیں!
صوبہ بھر میں سرکاری سکولوں میں نیا تعلیمی سال یکم اپریل 2023 سے شروع ہو رہا ہے۔ اس وقت پورے صوبے میں تقریباً 60 لاکھ بچہ زیر تعلیم ہے۔
گورنمنٹ سکولوں میں اس وقت تمام بنیادی سہولیات کے ساتھ ساتھ کوالیفائیڈ اساتذہ موجود ہیں۔
سرکاری سکولوں میں والدین کو کسی قسم کی کوئی فیس ماسوائے بورڈ فیس اور معمولی داخلہ فیس کے کوئ فیس نہیں۔
آپکو تمام کتب مفت میں ملیں گی۔ کوئ سٹیشنری کے نام پر پیسے نہیں دینے پڑیں گے۔
برخلاف پرائیویٹ سکولوں کے جہاں پر نہ کتب مفت ہیں اور نہ ہی داخلہ فری۔ وہاں والدین سے کبھی نوٹس کے نام پر ، کبھی ماہانہ ٹیسٹ کے نام پر اور کبھی دیگر چیزوں کے نام پر پیسے لئیے جائیں گے۔ پرائیویٹ سکولوں نے اب تمام سٹیشنری بھی اپنے سکول میں ہی رکھی ہوئی ہے اور والدین کو مجبورا ادھر سے ہی خریدنی پڑتی ہے۔
آئیں اپنے بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخل کروائیں
پرائیویٹ اسکولز کے رزلٹس کا موسم ہے تیس بچوں کی کلاس میں 10 فرسٹ 10 سیکنڈ اور 10 تھرڈ والدین خوشی سے نہال ہمارا بچہ ڈاکٹر بنے گا
نیا تعلیمی سال شروع ہونے والا ہے اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے انہیں گورنمنٹ سکولز میں داخلہ کروائیں یہ نظریہ بالکل غلط ہے کہ گورنمنٹ سکولز میں پڑھائی نہیں ہوتی. آپ آئیں ہمارے ادارے وزٹ کریں اور پھر فیصلہ کریں
24/02/2023
Motivational activity
پرنسپل جناب نوید اخترصاحب کی طرف سے بہترین صفائی دکھانے والے طلباء کے لئے نقد انعامات
Visit TikTok to discover videos! Watch, follow, and discover more trending content.
Motivational activity
پرنسپل جناب نوید اخترصاحب کی طرف سے بہترین صفائی دکھانے والے طلباء کے لئے نقد انعامات
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Peshawar