05/04/2025
ETEA Directorate Of Higher Education KP
💥 💥
لفظ (ٹیسٹ) ہوتا ہے (ٹسٹ) نہیں ہوتا ہے۔۔۔۔*
*پوائنٹ نمبر 4 کے آخر میں (ہو گا) کی بجائے (ہوں گے) آتا ہے۔۔۔۔*
*پوائنٹ نمبر 6 میں جن (کی) نہیں بلکہ جن (کا) ہوتا ہے*
*لفظ (Nagtive) نہیں بلکہ (negative) ہوتا ہے*
*مارکنگ نافذ العمل (ہو گا) نہیں بلکہ (ہو گی)*
*پوائنٹ نمبر 8 میں شروع میں کسی بھی قسم (کے) کی بجائے کسی بھی قسم (کی) غیر قانونی لفظ ہو گا*
*اسی پوائنٹ نمبر 8 آخر میں لفظ (کاروائی) غلط ہے اصل لفظ (کارروائی) ہوتا ہے*
*لفظ (حسب ضابطہ قانون) نہیں ہوتا ہے بلکہ (ضابطہ قانون) کے تحت ہوتا ہے*
*لہذا ETEA کی قابلیت کے معیار کا ان سب کے ایک ایک نمبر مزید کاٹے جائیں*
*یہ تو چند سطور ہیں اگر ETEA کا مکمل ٹیسٹ لیں تو رہا سہا بھرم بھی ہوا میں کافور ہو جاۓ گا*
02/10/2024
04/02/2024
31/12/2023
26/12/2023
28/10/2023
02/09/2023