07/09/2022
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
Follow and like
07/09/2022
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
میرے قبیلے کے عمر رسیدہ لوگ،
جانے کیوں رنجشیں جوان رکھتے ہیں
بچھڑنےسے ذرا پہلے دلائل دے رہا تھا وہ
مکمل ہجر بہتر ہے ادھورے اک تعلق سے
تم میرا حوصلہ ہو اور، تمہیں
کسی بھی طور نہیں ہاروں گا
میں تجھے ڈھونڈ تو لوں شہر وفا میں لیکن_
تیری تصویر تو کئی لوگ لیے پھرتے ہیں۔۔۔
تم بھی شیشے کی طرح نکلے🔥
جس کے سامنے آۓ اسی کے ہو گئے🔥
محسن کرم بھی ہو جس میں خلوص بھی!
مجھ کو غضب کا پیار ہے اُس دشمنی کے ساتھ!
26/06/2022
20/05/2022
یوں جلاتے ھو جیسے ثواب ملتا ھے ..🔥
جناب
دل ھے میرا کسی دربار کا چراغ تو نہیں...💔
بہت کرلی #پاگلوں کی طرح تیری فکر😏🔥
سوچا اب اپنی #نوابی کا بھی خیال کر لوں✌😎 malik
تیرے عشـــــــق پر ڈھلتے ہیں میرے شام کہ قصے،
خاموشی سے مــــانگی______ہوئی دعا ہــــو تم...!
❤️ 🙂 🍂
Malik