AlIkhlas Quran Academy

AlIkhlas Quran Academy

Share

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں آن لائن قرآن پاک ٹیچر ہوں اور آن لائن قرآن مجید کی کلاسیں دے رہی

22/06/2023

اللھمہ اغفرلہ وارحمہ

13/06/2023

‏ہر "ولی" کا ایک ماضی اور ہر " گنہگار " کا ایک مستقبل ضرور ہوتا ہے ، اور اسی خوف و امید کا نام زندگی ہے۔

06/06/2023
06/06/2023

دل کے قصے اور نصیبـــــــــ کے ادھورے حصے
جب اللّٰه کُن فرمائے گا تو پورے ہوجائیں گے...!!
🔗💙

03/06/2023

”مومن کے ایمان کا پتہ آزمائش میں چلتا ہے، جب وہ ہر طرح سے دعا کر لیتا ہے، مگر کوئی اثر نہیں دیکھتا، اور نا امیدی کے ہزار اسباب کے باوجود امید اور آس کا دیا جلائے رکھتا ہے؛ کیونکہ اسے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ اس کی مصلحتوں کو بہتر جانتا ہے۔“

(صيد الخاطر لابن الجوزي : ٤٣٨)

BINT-E-SAFDAR on TikTok 03/06/2023

Surah teen Ayat no 1

BINT-E-SAFDAR on TikTok *پارہ نمبر 30 سورۃ التین* *کی آیت نمبر 01* *تجوید میں سینڈ کردی گئی ہے*

01/06/2023

*💐🌻حیادار اور باکردار ہونا مرد پہ بی اتنا ہی لازم ہے جتنا عورت پہ لازم ہے||🥀💛*

*🌻ایک مرد کی حیادار آنکھیں بنا کچھ بتاۓ یہ ظاہر کردیتی ہے کہ یہ👇😊🦋*

*ایک عزت دار باپ کا بیٹا ہے🤎۔۔۔۔۔۔*

*غیرت مند بہن کا بھائی ہے💙۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*

*باحیا ماں کا بیٹا ہے۔۔۔۔🥀⁦💖✨✨*

24/05/2023

💞اَلسَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَ بَـرَكـَاتــهُ 💕
🌹💝صبح بخیر زندگی💝🌷

♥️دعا ایک "امید" ھے ♥️دعا ایک "یقین" ھے ♥️دعا ایک "بھروسہ" ھے ♥️دعا ایک "وسیلہ" ھے ♥️دعا ایک "حوصلہ" ھے ♥️دعا ایک "محبت" ھے ♥️دعا مانگنے والا اپنی پریشانیاں اورمشکلات اللہ کے حوالےکردیتاھے♥️ ♥️میری دعا ھےکہ آپ ھمیشہ خوش وآبادرھیں اور ميرا کريم رب آپکو کسی کا محتاج نہ کرے آمین ثم آمین ♥️💐

15/04/2023

*عبادت کرتے ہو مگر لوگوں کو تکلیف دیتے ہو صدقہ کرتے ہو مگر احسان جتلاتے ہو اپنی نیکیاں ایسی تھیلی میں جمع نہ کرو جس میں سوراخ ہو*😭 ۔

08/04/2023

سنو اے چاند سےلوگوں،🌙✨
وہ جو تُمہارا ربّ ہے ناں،اسے تُم اور تُمہارا دل بے حد عزیز ہے ،وہ تُمہیں فقط تُمہاری خواہش نہیں ،بلکہ وہ تُمہیں چاہتوں کا پورا جہان دینا چاہتا ہے،اپنے ربّ کی رحمت سے مایوس مت ہونا،🌸💓

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar