22/04/2023
Alhamdullillah for each and everything.
A rare click on Eid day.
we are offering quality education with constant motivations
22/04/2023
Alhamdullillah for each and everything.
A rare click on Eid day.
06/08/2021
Equality vs Equity
12/07/2021
Notification issued regarding summer vacations w.e.f 01.07.2021 to 11.07.2021.
02/06/2021
بین الصوبائی وزراء کانفرنس میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کے حوالے سے اہم فیصلے۔
پشاور۔ گریڈ 10 اور گریڈ 12 کے امتحانات 12 جولائی سے شروع ہوں گے۔ شہرام خان ترکئی ۔
پشاور۔ میٹرک اور انٹر انٹرمیڈیٹ کے امتحانات صرف الیکٹیو مضامین میں ہوں گے جبکہ گریڈ 9 اور گریڈ 10 میں الیکٹیو مضامین کے ساتھ میتھس کا پرچہ بھی لازمی دینا ہوگا۔ وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی
پشاور۔ طلباء کو صرف پرچے دینے ہوں گے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ دونوں میں کوئی پریکٹیکل امتحان نہیں ہوگا کہ شہرام خان ترکئی۔
پشاور۔ گریڈ 10 اور گریڈ 12 کے پرچے ختم ہونے کے بعد گریڈ 9 اور گریڈ 11 کے امتحانات شروع ہوں گے وزیر تعلیم۔
پشاور۔ طلباء کو بہت جلد ڈیٹ شیٹ فراہم کیا جائے گا شہرام خان ترکئی۔
پشاور۔ امتحانات کی تیاری کے لیے لیے کل تین جون سے گریڈ 9 اور گریٹ 11 کے لئے پورے صوبے کے سکول کھول دیے جارہے ہیں شہرام خان ترکئی۔
30/05/2021
Jobs Advertisement 😊
Last date of apply is 14 June, 2021.
Online apply at: http://Jobs.fia.gov.pk
Follow us on our Twitter handle:
https://twitter.com/FPSC_Islamabad
19/05/2021
Guess!
19/05/2021
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے پانچ فیصد سے کم کورونا مثبت والے اضلاع میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، ان اضلاع میں تمام سکول 24 مئی کو کھل جائیں گے۔
تفصیل کے مطابق این سی او سی کا یہ اہم اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں صحت کے معاون خصوصی، سندھ کے وزیر صحت اور چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز نے شرکت کی۔
اجلاس میں 150 افراد کے ساتھ آؤٹ ڈور شادی تقریبات کی بھی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ سیاحت کا شعبہ بھی کھولنے کی اجازت دیدی گئی، تاہم ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔
این سی او سی نے چوبیس مئی سے آؤٹ ڈور ریسٹورنٹس بھی کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا۔ ریسٹورنٹس رات بارہ بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ ٹیک آوے کی اجازت چوبیس گھنٹے ہو گی۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مزارات، سینما ہالز، ان ڈور ڈائننگ، ان ڈور جم اور تفریحی پارکس بند رہیں گے۔ تاہم واکنگ اور جوگنگ ٹریکس ایس او پیز کے ساتھ کھلے رہیں گے۔
ان ڈور اور آؤٹ ڈور ثقافتی، میوزیکل، مذہبی اور دیگر اجتماعات پر بھی پابند ی رہے گی جبکہ بین الصوبائی سرکاری ٹرانسپورٹ ہفتہ اور اتوار کو بند رہے گی۔ یہ ٹرانسپورٹ بائیس مئی سے ہفتہ میں دو دن بند ہوگی۔
19/05/2021
#خیبرپختونخواہ حکومت کا بہت بڑا اقدام اب انشاءاللہ ہر بچہ پڑھے گا کیونکہ خیبرپختونخواہ حکومت دے رہا ہے ہر ماہ۔۔۔۔کچی یعنی نرسری کے بچےکو 2 سالوں سے ہر ماہ 1800 روپے پر میل اور فیمیل دونوں کو.
Give your views about online education system.
| Monday | 09:00 - 20:00 |
| Tuesday | 09:00 - 20:00 |
| Wednesday | 09:00 - 20:00 |
| Thursday | 09:00 - 20:00 |
| Friday | 09:00 - 20:00 |
| Saturday | 09:00 - 20:00 |