KPK Jobs Alert

KPK Jobs Alert Like and follow Page for Jobs and Educational related information

والدین اساتذہ کونسل ( PTC) کے زریعے اساتذہ کی عارضی بھرتی ضلع سوات
27/01/2026

والدین اساتذہ کونسل ( PTC) کے زریعے اساتذہ کی عارضی بھرتی
ضلع سوات

دہ ملگری استازانوں سینئر نائب صدر ضلع بونیر حمیداللہ دہ خپل خاندان دہ طرفه دہ متاثرہ خاندانونو دپارہ گانشال،توریگے،جبگئ،...
24/08/2025

دہ ملگری استازانوں سینئر نائب صدر ضلع بونیر حمیداللہ دہ خپل خاندان دہ طرفه دہ متاثرہ خاندانونو دپارہ گانشال،توریگے،جبگئ، میرہ کی دہ خپل وس مناسب دوہ لاکھہ روپئ کور پہ کور تقسیم کڑی اللّٰہ تعالیٰ دی قبول کڑی،
Higher Education Commission, Pakistan

بریکنگ نیوزخیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے ایس ایس ٹی (میل و فیمیل) آسامیاں مشتہر کردی ہیں۔اپلائی کی آخری تاریخ 20 اگست ...
25/07/2025

بریکنگ نیوز
خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے ایس ایس ٹی (میل و فیمیل) آسامیاں مشتہر کردی ہیں۔
اپلائی کی آخری تاریخ 20 اگست مقرر

Like and follow page for more information 👍🏻
Freinds

اشتہار برائے بھرتی ملاکنڈ لیویزمزید معلومات کے لئے فیج کو لائک اور فالو کریں
26/06/2025

اشتہار برائے بھرتی ملاکنڈ لیویز
مزید معلومات کے لئے فیج کو لائک اور فالو کریں


اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کو عید مبارک دو لاکھ پانچ ہزار سے ------ تیرا لاکھ 😲
08/06/2025

اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کو عید مبارک
دو لاکھ پانچ ہزار سے ------ تیرا لاکھ 😲

میٹرک سالانہ امتحانات شروع، ڈیوٹی پرتعینات سٹاف سے ایک عاجزانہ اپیل کی جاتی ہے کہ ایسے بچوں کے ساتھ انصاف کریں۔کہیں ایسا...
08/04/2025

میٹرک سالانہ امتحانات شروع، ڈیوٹی پرتعینات سٹاف سے ایک عاجزانہ اپیل کی جاتی ہے کہ ایسے بچوں کے ساتھ انصاف کریں۔
کہیں ایسا نہ ہو کہ ایسے بچوں کا حق کسی اور کو دیا جائے
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ،

08/04/2025

چې دا څه قيصه ده 😓😓😓✍️

28/03/2025

💥بریکنگ نیوز 💥
ایٹا نے اسکریننگ اور کمپیوٹر بیسڈ ٹسٹ سے Negative Marking ختم کردیئے.. دونوں ٹسٹ کیلئے پاسنگ مارکس 50 فیصد لازمی قرار.

بیواؤں کیلیے دس ہزار روپے ماہانہ:صوبائی حکومت کی طرف سے بیوہ سہارا کارڈ کا اجراء کردیا گیا۔ 45 سال یا اس سے زیادہ عمر کی...
20/03/2025

بیواؤں کیلیے دس ہزار روپے ماہانہ:

صوبائی حکومت کی طرف سے بیوہ سہارا کارڈ کا اجراء کردیا گیا۔ 45 سال یا اس سے زیادہ عمر کی بیوائیں مستفید ہو سکیں گی۔ فارم پر موجود شرائط پڑھ کر پر کریں، پھر مقامی زکواۃ کے چیئرمین سے تصدیق کروائیں اور پھر اس فارم کو ضلعی زکواۃ کیمٹی کے دفتر میں جمع کریں۔ وہاں سے آپکو دس ہزار روپے ماہانہ دئیے جائیں گے۔

اپنے ارد گرد نظر دوڑائیے اور بیوہ عورتوں کا سہارا بنیے۔ فارم فل کر کے جمع کرانے میں ان کی مدد کیجیے اور رمضان کے مہینے میں دعائیں و ثواب سمیٹیے۔۔
Freinds

02/12/2024

CCTV for Matric Exam

اک اچھاقدم
بورڈز کی ہدایات جاری

*پاکستان کے ایوانِ بالا سینیٹ نے قادیانیوں کو اقلیت قرار دینے کے روز 7 ستمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل اور اسے قومی دن کے...
17/09/2024

*پاکستان کے ایوانِ بالا سینیٹ نے قادیانیوں کو اقلیت قرار دینے کے روز 7 ستمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل اور اسے قومی دن کے طور پر منانے کی قرارداد منظور کر لی* ۔

آج سینیٹ کے اجلاس کے دوران جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رُکن مولانا عظاء الرحمان نے قرارداد قومی اسمبلی میں پیش کی جسے کثرتِ رائے سے منظور کر لیا گیا۔

کسی رُکن نے قرارداد کی مخالفت نہیں کی۔

قرارداد میں کہا گیا ہے کہ اس دن سرکاری چھٹی دی جائے تاکہ بچوں کو پتا چلے کہ اس دن پر قادیانیوں کو اقلیت قرار دینے کا تاریخی فیصلہ کیا گیا تھا۔

Address

Peshawar

Telephone

+923499120646

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK Jobs Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to KPK Jobs Alert:

Shortcuts

Share