23/11/2025
Visit TikTok to discover videos! Watch, follow, and discover more trending content.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Millat Public High School charsdda, Education, Charsadda, Peshawar.
23/11/2025
Visit TikTok to discover videos! Watch, follow, and discover more trending content.
سبحان اللہ! ہماری ننھی طالبہ کی دل نشین آواز میں ایمانِ مجمل — روح کو سکون بخش دینے والا لمحہ
21/11/2025
آج ہمارے اسکول میں Midterm Examination کے شاندار نتائج کی خوشی میں ایک خوبصورت Award Ceremony کا انعقاد کیا گیا۔
جن بچوں نے محنت، نظم و ضبط اور لگن سے بہترین کارکردگی دکھائی، انہیں خصوصی انعامات سے نوازا گیا۔
یہ لمحہ نہ صرف بچوں کے لیے بلکہ والدین، اساتذہ اور پورے اسکول کے لیے فخر کا باعث ہے۔
ہمارا یقین ہے کہ یہی بچے کل کا روشن مستقبل ہیں۔
اللہ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ �