Quran aw sunnat

Quran aw sunnat in this page we share islamic data

25/05/2026

ٹول زخمی زخمی ئ چا ویشتلی ئ
#نظم
#پشتوشعر
゚viralシ

نن د عرفی بختورہ او بہترینہ اورز دہ نیک اعمال کوی او دعاگانی کوید تکبیراتو اہتمام کوی ملگرو     #عرفة  #عرفات  #تکبیرات
25/05/2026

نن د عرفی بختورہ او بہترینہ اورز دہ نیک اعمال کوی او دعاگانی کوی
د تکبیراتو اہتمام کوی ملگرو


#عرفة
#عرفات
#تکبیرات

ایک گیارہ سالہمعصوم پٹھان بچی کا اغواءسندھ حکومت اور ریاستیاداروں کے ضمیر پرسوال ہے؟ہم سندھ حکومت اور قانون نافذ کرنے وا...
22/05/2026

ایک گیارہ سالہ
معصوم پٹھان بچی کا اغواء
سندھ حکومت اور ریاستی
اداروں کے ضمیر پر
سوال ہے؟
ہم سندھ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے
اداروں سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ فوراً سے
فوراً بچی کو بحفاظت بازیاب کیا جائے۔۔۔
ورنہ عوام یہ سمجھنے پر مجبور ہوں گے کہ، کچھ
میں ڈاکوؤں کا راج ہے اور سندھ حکومت
کچھ کے ڈاکوؤں کا سہولت کار ہے۔

21/05/2026

خور حق

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا : ہمیں رسول اللہ ﷺ نے حکم دیا کہ ہم ( قربانی کے جانور کی ) آنکھیں او...
20/05/2026

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا : ہمیں رسول اللہ ﷺ نے حکم دیا کہ ہم ( قربانی کے جانور کی ) آنکھیں اور کان اچھی طرح دیکھ لیا کریں ۔
(ابن ماجہ 3143)

رسول اللہ ﷺ نے اس جانور کو ذبح کرنے سے منع فرمایا ہے جس کا کان آگے سے کٹا ہوا ہو ، یا جس کا کان پیچھے سے کٹا ہوا ہو ، یا...
20/05/2026

رسول اللہ ﷺ نے اس جانور کو ذبح کرنے سے منع فرمایا ہے جس کا کان آگے سے کٹا ہوا ہو ، یا جس کا کان پیچھے سے کٹا ہوا ہو ، یا جس کا کان چرا ہوا ہو ، یا جس کے کان میں ( گول ) سوراخ ہو ، ، یا اس کا ہونٹ کٹا ہوا ہو- (ابن ماجہ 3142)




19/05/2026

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا عشرہ ذی الحجہ سے بڑھ کر کوئی دن اللہ کی نگاہوں میں معظم نہیں اور نہ ہی ان کے علاوہ کسی اور دن میں اعمال اتنے زیادہ پسند ہیں ، اس لئے ان دنوں میں تہلیل و تکبیر اور تحمید کی کثرت کیا کرو ۔
(مسند احمد 5446)

Address

Peshawar

Telephone

+923119144639

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran aw sunnat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Quran aw sunnat:

Shortcuts

Share

Category