25/03/2025
70 مرتبہ مسلسل اعتکاف ، 82 مرتبہ مسلسل عمرہ
66 یا 70مرتبہ مسلسل حج کی سعادت کرنے والی روحانی شخصیت ,15000 سے زائد غیر مسلموں کو کلمہ پڑھایا جن میں اکثریت عسائیوں کی ہے ساہیوال میں جامعہ قائم کیا جس میں بچوں کو مفت علم دیا جاتا ہے. اور
90 سال کی عمر میں بھی درسِ بخاری شریف دینے والی عظیم علمی شخصیت حضرت شیخ الحدیث حضرت مولانا پیر سیف الرحمان صاحب نور اللہ مرقدہ کا آخری دیدار
فخر دیوبند
اللّٰـــــه پاک مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔۔🤲
15/03/2025
12/03/2025
09/03/2025