KPK Updates

KPK Updates Edutainment/Jobsupdates/News

NADRA Female jobs
27/04/2025

NADRA Female jobs

اطلاع برائے عوالناس /سولر پینل صارفین ۔۔دن کے وقت جب سورج پوری شدت سے چمک رہا ہوتا ہے، سولر پینلز اپنی مکمل صلاحیت کے سا...
25/04/2025

اطلاع برائے عوالناس /سولر پینل صارفین ۔۔

دن کے وقت جب سورج پوری شدت سے چمک رہا ہوتا ہے، سولر پینلز اپنی مکمل صلاحیت کے ساتھ بجلی پیدا کر رہے ہوتے ہیں۔ ایسے میں اگر کوئی شخص ان پینلز کو دھونے کے لیے پانی کا استعمال کرے تو کرنٹ لگنے کا شدید خطرہ ہوتا ہے، خاص طور پر اگر پینلز یا وائرنگ میں کسی قسم کی لیکیج ہو یا مناسب احتیاطی تدابیر اختیار نہ کی جائیں۔ پانی ایک موصل ہے جو بجلی کو آسانی سے منتقل کرتا ہے، اس لیے دن کے وقت سولر پینلز کو دھونا ایک خطرناک عمل ثابت ہو سکتا ہے۔ بہتر یہی ہے کہ صفائی کا عمل شام کے وقت یا اس وقت کیا جائے جب سورج کی روشنی کم ہو اور پینلز بجلی پیدا نہیں کر رہے ہوں، تاکہ جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔۔

سرکاری اسکولوں میں حاضری کے لیے بایومیٹرک مشین (ای ایم آئی ایس ڈیوائس) متعارف کرائی جائے گی۔ خصوصیات:1. چہرے کی شناخت۔2....
18/04/2025

سرکاری اسکولوں میں حاضری کے لیے بایومیٹرک مشین (ای ایم آئی ایس ڈیوائس) متعارف کرائی جائے گی۔

خصوصیات:
1. چہرے کی شناخت۔
2. دن میں دو بار انٹری اور سکول سے جاتے وقت انگلیوں کے نشان۔
3. اساتذہ کی آئی ڈی کی شناخت۔
ای ایم آئی ایس ڈیوائس جلد ہی اسکولوں میں نصب کی جائیں گی..

Primary school teacher (PST) past paper Conducted by ETEA 2022  KPK Updates
01/04/2025

Primary school teacher (PST) past paper
Conducted by ETEA 2022
KPK Updates

01/04/2025

Happy Eid Mubarak after long time we are posting inshallah we will be in touch and will update you time by time

15/12/2024

منگل کو 17 ہزار اساتذہ بھرتی ہونے کی سمری فائنل ہوگی۔یونیسف کی فنڈ سے الگ 17 سو پرائمری اساتذہ الگ بھرتی ہونگے۔
ڈائریکٹریس ایجوکیشن

Follow our new page
13/05/2024

Follow our new page

*Upcoming 199 Fresh posts in FIA*
*NOC approved*

Follow our new page
12/05/2024

Follow our new page

دفاعی بجٹ میں 35 ارب اضافے پر اتفاق 🤔

12/05/2024

Follow our new page

Follow our new page
12/05/2024

Follow our new page

سولر کے بعد 15 مئی سے بیٹریوں کی قیمت میں زبردست کمی ہو جائے گی، کیونکہ بہت بڑی مقدار میں چائنہ سے بیٹریاں آنے والی ہے ، ہفتہ یا دس دن گزارہ کریں اور بیٹریاں ابھی نا خریدیں۔۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to KPK Updates:

Shortcuts

Share