01/01/2026
At the end of the 1st semester, a special prize distribution ceremony is organized to honor the academic achievements of students. Position holders, including those securing the top three ranks in each class are recognized for their hard work and dedication throughout the semester. Congratulations to all of you.
19/12/2025
محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا موسم سرما تعطیلات کا اعلامیہ
سمر زون یکم تا 15 جنوری بند رہیں گے۔
31/08/2025
معزز اساتذہ، والدین اور طلباء!
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد *کل یکم ستمبر سے سکولز دوبارہ کھل رہے ہیں۔*
تمام اساتذہ اور طلباء وقت کی پابندی کے ساتھ سکول حاضری کو یقینی بنائیں۔
تعلیم کے نئے سفر کا آغاز جوش، جذبے اور نظم و ضبط کے ساتھ کریں۔
08/04/2025
موسم بہار کی تعطیلات کے بعد سکول کل 09/4/25 سے باقاعدگی سے کھلا رہے گا۔
اسمبلی ٹائم : صبح 7:30
چھٹی ٹائم : دوپہر 1:35
31/03/2025
Eid Mubarak to all of you