Ali Infoz

Ali Infoz WhatsApp 03175353095
(1)

👉Follow Ali Infoz WhatsApp Channel For Educational News Updates: 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaDe1pY7oQhfBFQZ0Y1l

For Any Query And Questions Contact Us!

ریڈ ان سرکل میں موجود عبارت سے مراد یہ ہے کہ انڈکشن پروگرام فیز-IV کے لیے داخلہ فیس جمع کرواتے وقت دیگر اخراجات کے ساتھ ...
18/08/2026

ریڈ ان سرکل میں موجود عبارت سے مراد یہ ہے کہ انڈکشن پروگرام فیز-IV کے لیے داخلہ فیس جمع کرواتے وقت دیگر اخراجات کے ساتھ DMC اور سرٹیفکیٹ کی فیس بھی شامل تھی۔ لہٰذا، انڈکشن پروگرام فیز-IV کے امیدواران کو پہلی مرتبہ DMC یا سرٹیفکیٹ کے اجراء کے لیے دوبارہ فیس جمع کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔
البتہ، اگر پہلی DMC یا سرٹیفکیٹ گم ہو جائے، ضائع ہو جائے، یا نام وغیرہ میں تصحیح درکار ہو تو ایسی صورت میں Duplicate DMC/Certificate یا تصحیح شدہ DMC/Certificate کے اجراء کے لیے مقررہ فیس دوبارہ جمع کروانا ہوگی۔
For More Latest News Updates Follow Our
WhatsApp Channel 👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaDe1pY7oQhfBFQZ0Y1l

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے ماہ ستمبر کیلئے انٹرویو شیڈول جاری کردیا!!👇ایس ایس ٹی آئی ٹی کی انٹرویو بھی شیڈول کردیا ...
18/08/2026

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے ماہ ستمبر کیلئے انٹرویو شیڈول جاری کردیا!!👇
ایس ایس ٹی آئی ٹی کی انٹرویو بھی شیڈول کردیا گیا ہے۔ دیگر ایس ایس ٹی آسامیوں کے انٹرویو بھی جلد منعقد ہونگے۔
👉 Ali Infoz for more latest Updates!

ایف آئی اے (FIA) کی مختلف آسامیوں پر منتخب امیدواروں کی فہرستیں جاری!وفاقی تحقیقاتی ادارے (FIA) نے اسسٹنٹ، سب انسپکٹر، ا...
18/08/2026

ایف آئی اے (FIA) کی مختلف آسامیوں پر منتخب امیدواروں کی فہرستیں جاری!

وفاقی تحقیقاتی ادارے (FIA) نے اسسٹنٹ، سب انسپکٹر، اسٹینو ٹائپسٹ، UDC، LDC، ASI، کانسٹیبل، کانسٹیبل ڈرائیور اور اسٹاف کار ڈرائیور سمیت مختلف آسامیوں پر Provisional Selected Candidates کی فہرستیں جاری کر دی ہیں۔
تمام کامیاب و منتخب امیدواروں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
منتخب امیدواروں کی فہرستیں یہاں چیک کریں: 👇
https://share.google/T3rPvYgkiDtjkpwpw

For More Latest News Updates Follow Our
WhatsApp Channel 👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaDe1pY7oQhfBFQZ0Y1l

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے ماہ ستمبر کیلئے انٹرویو شیڈول جاری کردیا!!👇ایس ایس ٹی آئی ٹی کی انٹرویو بھی شیڈول کردیا ...
17/08/2026

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے ماہ ستمبر کیلئے انٹرویو شیڈول جاری کردیا!!👇
ایس ایس ٹی آئی ٹی کی انٹرویو بھی شیڈول کردیا گیا ہے۔ دیگر ایس ایس ٹی آسامیوں کے انٹرویو بھی جلد منعقد ہونگے۔
👉 Ali Infoz for more latest Updates!

خیبرپختونخوا حکومت نے یکم ربیع الاول سے 12 ربیع الاول 1448ھ تک صوبے بھر میں عشرۂ رحمت للعالمین ﷺ منانے کا اعلان کردیا۔1...
17/08/2026

خیبرپختونخوا حکومت نے یکم ربیع الاول سے 12 ربیع الاول 1448ھ تک صوبے بھر میں عشرۂ رحمت للعالمین ﷺ منانے کا اعلان کردیا۔
15 اگست سے 26 اگست 2026ء تک مختلف پروگرامز اور تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔
یہ عشرہ 12 ربیع الاول کے موقع پر حضور نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی 1501ویں سالگرۂ ولادت کی مناسبت سے منایا جائے گا۔
👉 Ali Infoz for more latest Updates!

17/08/2026

اساتذہ کے لیے اچھی خبر!!
اکاؤنٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا نے اساتذہ کے کنوینس الاؤنس کے بقایاجات سالانہ اقساط میں ادا کرنے کی ہدایت جاری کر دی.
Ali Infoz

اساتذہ کے لیے اچھی خبر!!اکاؤنٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا نے اساتذہ کے کنوینس الاؤنس کے بقایاجات سالانہ اقساط میں ادا کرنے کی ہ...
17/08/2026

اساتذہ کے لیے اچھی خبر!!
اکاؤنٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا نے اساتذہ کے کنوینس الاؤنس کے بقایاجات سالانہ اقساط میں ادا کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔👇
For More Latest News Updates Follow Our
WhatsApp Channel 👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaDe1pY7oQhfBFQZ0Y1l

Address

Peshawar

Telephone

+923101190027

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Infoz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share