Hafiz Ahmad Hussain Official

Hafiz Ahmad Hussain Official

Share

online teacher Holy Quran
whatsapp number#03369175815
#HafizAhmadHussainOfficial
https://youtube.c

01/05/2023

پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں مزدور ڈے پر مزدور کام پہ جاتا ہے اور افسران مزدور کے نام پر چھٹی مناتے ہیں۔
یؤمِ مزدور

30/04/2023

تکبر کی بہت بڑی قباحت:

تکبر کی بہت بڑی قباحت یہ ہے کہ آدمی جب تکبر کا شکار ہوتا ہے تو نصیحت قبول کرنا اس کیلئے مشکل ہوجاتا ہے ،چنانچہ قرآنِ پاک میں ایک جگہ منافق کے بارے میں فرمایا گیا:

’’ وَ اِذَا قِیْلَ لَهُ اتَّقِ اللّٰهَ اَخَذَتْهُ الْعِزَّةُ بِالْاِثْمِ فَحَسْبُهٗ جَهَنَّمُؕ-وَ لَبِئْسَ الْمِهَادُ ‘‘(بقرہ:۲۰۶)

ترجمۂ کنزُالعِرفان:
اور جب اس سے کہا جائے کہ اللہ سے ڈرو تو اسے ضد مزید گناہ پر ابھارتی ہے توایسے کو جہنم کافی ہے اور وہ ضرور بہت برا ٹھکاناہے۔

اور حدیثِ مبارک میں ہے، نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’ حق کی مخالفت اور لوگوں کو حقیر جاننا تکبر ہے

(مسلم، کتاب الایمان، باب تحریم الکبر وبیانہ، ص۶۰، الحدیث: ۱۴۷(۹۱))۔

29/04/2023

اسلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ!
محترم خواتین و حضرات،
ہمارے ہاں "دی قرآن آن لائن" میں قابل ترین قراء حضرات موجود ہیں، جن کی رہنمائی میں آپ اپنے بچوں کو قاعدہ، تجوید اور حفظ کی سعادت حاصل کروا سکتے ہیں۔
اپنے بچوں کو اپنے لیے صدقہ جاریہ بنائیں۔
مزید معلومات کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر:
+923431617746
+923369175815
+923189886172

29/04/2023

تمہارا باپ دنیا کا واحد شخص ہے جو تمہیں خود سے بہتر بنانے کی خواہش اور کوشش کرتا ہے🙂 ماں باپ بہت بڑی دولت ہے خدا کی قسم والدین کی قدر کریں

Photos from Hafiz Ahmad Hussain Official's post 28/04/2023

مسجد نبویﷺ کی جائے نمازوں میں چھپی چِپ کون سا ڈیٹا جمع کرتی ہے؟

مسجد نبویﷺ میں 25 ہزار کے قریب یہ جائے نماز موجود ہے جن میں آر ایف آئی ڈی چِپ موجود ہے۔

مسجد نبویﷺ مسلمانوں کیلئے دوسری سب سے بڑی اور مقدس مسجد ہے جہاں مسلمان نہایت عقیدت و احترام سے اپنی نفلی اور فرضی عبادات اداکرتے ہیں۔

مسجد نبوی میں زائرین کی عبادت کیلئے خوبصورت اور آرام دہ جائے نماز موجود ہیں لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ مسجد نبوی ﷺ میں رکھی جانے والی یہ جائے نماز کوئی عام جائے نماز نہیں ہے بلکہ ہائی ٹیکنالوجی کی جائے نماز ہے جس میں چھپی ایک خفیہ چِپ مخصوص ڈیٹا جمع کرتی ہے۔

ہائی ٹیکنالوجی جائے نماز میں چھپی چِپ ایک خاص تکینک سے جائے نماز میں تنصیب کی گئی ہے جسے ریڈیو فریکوئنسی آئی ڈینٹی فکیشن سسٹم ( آر ایف آئی ڈی) کہتے ہے، یہ سسٹم مقدس مسجد کی جگہوں کے مطابق مخصوص معیارات اور تکنیکی وضاحتوں پر پورا اترتے ہیں۔

جائے نماز میں چھپی چِپ کون سا ڈیٹا جمع کرتی ہے؟

ال العربیہ نیوز کے مطابق مسجد نبویﷺ میں 25 ہزار کے قریب یہ جائے نماز موجود ہے جن میں یہ آر ایف آئی ڈی چِپ موجود ہے، یہ چِپ دراصل ایک الیکٹرانک سسٹم سے جڑی ہوئی ہے جو کارپٹ کے معیار، استعمال کی تاریخ، بنائی جانے والی تاریخ اور جائے نماز کی صفائی کے حوالے سے معلومات رکھتی ہے۔

اس کے علاوہ جائے نماز کس جگہ موجود ہے اس حوالے سے سے بھی یہ چِپ آگاہی دیتی ہے اور ساتھ ہی جائے نماز کے دھلنے یا صاف ہونے کے حوالے سے بھی بتاتی ہے۔

مکہ مکرمہ کی جامع مسجد میں جائے نماز کی صفائی کے شعبے کے ڈائریکٹر جابر احمد الوداعانی نے بتایا کہ اسی چِپ کی وجہ سے مسجد نبویﷺ کی انتظامیہ کو معلوم ہوجاتا ہے کہ اب کس جائے نماز کو دھونے کی ضرورت ہے تاکہ زائرین کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ یہ جائے نماز 16 ملی میٹر موٹی اور 14 ملی میٹر لمبی ہوتی ہے جبکہ وزن میں 400 گرام بھاری ہوتی ہے۔

جابر احمد الوداعانی کے مطابق اس چِپ کی مدد سے انتظامیہ صفائی اور دیکھ بھال کے امور کی دن بھر مسلسل نگرانی کرتی ہے اور مسجد میں کارکنان تمام جائے نماز کی صفائی ستھرائی اور خوشبو لگانے کاکام24 گھنٹے کرتے ہیں۔

یہ جائے نماز سعودی عرب میں ہی بنائی جاتی ہے جبکہ ماضی میں مکہ مکرمہ کی عظیم الشان مسجد کےجائے نماز جرمنی، بیلجیئم اور لبنان سے منگوائے جاتے تھے لیکن 1999 سے 2000 تک جائے نماز کی درآمد بند کر دی گئی اور مکہ فیکٹری میں جائے نماز کی پہلی کھیپ تیار کی گئی۔

#مسجد نبوی
#ڈیٹا چپ
#مدینہ منورہ

28/04/2023

اسلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ!
محترم خواتین و حضرات،
ہمارے ہاں "دی قرآن آن لائن" میں قابل ترین قراء حضرات موجود ہیں، جن کی رہنمائی میں آپ اپنے بچوں کو قاعدہ، تجوید اور حفظ کی سعادت حاصل کروا سکتے ہیں۔
اپنے بچوں کو اپنے لیے صدقہ جاریہ بنائیں۔
مزید معلومات کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر:
+923431617746
+923369175815

02/01/2023

💕 خوبصورت اشعار🥀
بزبان
ترجـــــمان مسلک اہـلسنة،مـــــفکر اســـــلام،مـــــناظر اســـــلام،اســـــتاد العلماء،جامـــــع المعقول والمنقول، پیـــر طریقـــت رہبـــر شریعـــت، ولـــی کامـــل حــضرت العلامہ مفتی محمد نظام الدین سرکانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ

31/12/2022

خوبصورت تشریح

💕اِنَّمَا اَنَا قَاسِمٌ وَاللَّهُ يُعْطِي🥀

ترجـــــمان مسلک اہـلسنة،مـــــفکر اســـــلام،مـــــناظر اســـــلام،اســـــتاد العلماء،جامـــــع المعقول والمنقول، پیـــر طریقـــت رہبـــر شریعـــت، ولـــی کامـــل حــضرت العلامہ مفتی محمد نظام الدین سرکانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ

15/12/2022

شب جمعہ ہے درود پاک کا ورد ضرور کریں۔۔💞

08/12/2022

#قیامت کی نشانیاں

پیج کو لائیک فالو اور شئیر کجیئے

27/10/2022

مناظر اھلسنت حضرت علامہ مولانا مفتی اسماعیل حقی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ
موضوع:مقام غوث اعظم شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar