Css/pms preparation with Aniya

Css/pms preparation with Aniya

Share

page for study

Photos from EngRabic's post 07/08/2021
05/08/2021
Photos from Teacher Ceppee's post 05/08/2021

27/05/2021

07/05/2021

دماغ سے کیچڑ اتارئے، کتاب پڑھنے، سوچنے اور سوال کرنے کی عادت ڈالیں اور CSS / PMS کریں ورنہ ساری زندگی جی سر، جار مشرہ، زبردست، واہ صدر صیب، میژ مانی، ویری نائس، گڈ، لو یو، واو، واہ واہ، زندہ باد، مردہ باد، بیشک بیشک کرتے رہیں گے۔

Home - DAWN.COM 07/05/2021

Congratulations To Dr Sana Ramchand.
First Female Hindu Appointed As A Assistant Commissioner by Qualifying CSS 2020 Exams.
Proud Of All Hindu Community.




Pakistan Hindu Youth Council Dawn.com CSS Times

Home - DAWN.COM Checkout for the Latest and Top News from Pakistan and around the world

02/05/2021

Copy paste # # #

اسلام علیکم-
یہ پوسٹ میرے ان بہن بهائیوں کیلیے ہے جو اکیڈمی کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتے

اس سے پہلے میں ایک بات کہنا چاہوں گا کہ اگر آپ کسی بهی بڑی سے بڑی اکیڈمی میں چلے جائیں تو وہاں اگر 300 سٹوڈنٹس موجود ہیں ان میں سےکلیر کرنے والوں کی تعداد حد سے زیادہ ہو تو 20 یا 30 ہوتی ہے جس کا مطلب یہ ہوا کہ اس بات کی بهی کوئ گارنٹی نہیں ہوتی کہ آپ اکیڈمی جا کر لازمی کلیر کر جاو گے-تاہم اکیڈمی کا مثبت پہلو یہ ہے کہ وہ آپ کو Basic structure اور ایک Set pattern دے دیتے ہیں اس کے علاوہ آپ کو وہاں بہترین سٹڈی گروپس مل جاتے ہیں پهر ایک روٹین بن جاتی ہے کام کرنے کی جس طرح سے ایک کالج یا یونیورسٹی میں ہوتی ہے اب آتے ہیں-اگر آپ درج ذیل طریقہ گهر بیٹھ کر کر اپریل یا مئ سے شروع کر دیتے ہیں تو آپ کا جنوری تک تقریبا سلیبس ختم ہو جاتا ہے اگر آپ ایک مستقل مزاجی قائم رکهیں-

1-روزانہ اخبار ڈان،نیو یارک ٹائمز،بی بی سی کی ہیڈلائن اور Opinions کا مطالعہ کریں اور ان کے نوٹس بنا لیں یہ کام آپ کو روزانہ کرنا ہے ڈومیسٹک نیوز نہ دیکهیں
2-ہفتے میں کم از کم ایک Short essay اور ایک precis kren
3-سب سے پہلے پاکستان افیرز شروع کریں یہ آپ کو مضمون میں اور کرنٹ افیر میں بهی مدرد سے گا اس کے علاوہ اس کا سلیبس بهی کم ہے تقریبا 20 دن میں ہو جائے گا-روزانہ ایک یا دوٹاپک ویبسائیٹ پہ دیے گئے سلیبس کے مطابق تیار کریں اس سے آپ کو یہ اطمینان رہے گا کہ آپ درست سمت میں جا رہے ہیں
4-مضمون نویسی آپ خود سے نہیں کر سکتے کیوں کہ اس میں کچھ ایسی چیزیں ہوتی ہیں جو آپ کو گوگل یا یوٹیوب سے پتہ نہیں چلیں گی اس کیلیے آپ کسی استاد سے ایک مہینہ کلاس لے لے کیں
5-جب آپ ایک سبجیکٹ مکمل کر لیں تو ایک دو دن اسے کے پچهلے چار سالہ پیپر حل کریں اس سے آپ کی خود اعتمادی میں اضافہ ہو گا
6-کسی بهی مضمون کو شروع کرنے سے پہلے اس کے کے پچهلے پیپرز دیکھ لیں تاکہ آپ کو یہ اندازہ ہو جائے کہ پیپر کس نوعیت کا ہے
7-سی ایس ایس میں سب سے مشکل مرحلہ انگلش مضمون ہوتا ہے اور مضمون کیلیے روزانہ کسی ایک موضوع پہ پانچ یا دس صفحات لکهیں
8-اخبار پڑہهنے کے بعد بڑے موضوعات کے بارے اپنا پوئنٹ آف ویو لکهیں کیوں کہ فیل ہونے والے زیادہ تر طلباء میں دلائل دینے کی کمی ہوتی ہے
9-مضامین کا انتخاب کرتے وقت کسی ماہر شخص سے مشورہ کرلیں کیوں کہ اس متحان کا آپ کے پچهلے مضامین کے ساتھ بہت زیادہ تعلق نہیں ہوتا
10-انگلش گرائمر کو تیار کرنے کیلئے آپ کو روزانہ
10 pair of words,10 preposition,10 synonyms/antonyms,narrations etc کرنی ہیں
11-مارکیٹ میں موجود کتب اچهے معیار کی ہیں لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ وہ تمام کتب رٹنی ہوتی ہیں
12-اپنا روز کا کام روز کریں گے تو آپ کو اطمینان رہے گا کہ میں کل کی نسبت آج بہتر ہوں
13-ایک انتہائی اہم بات جس سے شاید بہت سارے اہل علم اتفاق نہیں کریں گے وہ یہ کہ ایموشنل چیزیں دیکهنے کی بجائے جیسے کہ شاعری یا لو سٹوری فلمز بہتر ہے آپ کچھ حقائق پہ مبنی چیزیں دیکھ لیں کیوں کہ میرا ذاتی تجربہ ہے کہ جب ہم ایموشنل چیزیں دیکهتے ہیں تو ہمارا اخبار وغیرہ پڑهنے کو بالکل دل نہیں کرتا سوان چیزوں سے دور رہیں تو بہتر ہے

14-سب سے اہم بات خود پہ اعتماد رکهیں کیوں کہ کوئ اور آپ جیسا نہیں ہے آپ خود کو بہتر جانتے ہیں آپ کو پتہ ہے کہ میں کیا کر سکتا ہوں

آخری بات وسائل اور حالات کی آڑ میں اپنی محنت نہ گنوائیں کیوں کہ
"منزلیں صرف بہادروں کا استقبال کرتی ہیں بزدلوں کو تو راستوں کا خوف ہی مار دیتا ہے"

Photos from Far far english's post 28/01/2021
Photos from All NTS Tests Preparation's post 28/01/2021
Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Peshawar