IJT Allied Health Sciences Peshawar

IJT Allied Health Sciences Peshawar Islami Jamiat e talaba is the largest student organization in Pakistan.

12/08/2026

معتمد اسلامی جمعیت طلبہ الائیڈ ہیلتھ سائنسز اینڈ نرسنگ پشاور، برادر اسرار احمد کی جانب سے ویڈیو کے ذریعے طلبہ کو نیشنل محسنِ انسانیت ﷺ سیرت کوئز کمپیٹیشن میں شرکت کی دعوت۔
آئیے سیرتِ رسول ﷺ کو پڑھیں، سمجھیں اور اپنی زندگی میں اپنائیں۔ 🌿
📍 پشاور: 7 ستمبر 2026
📝 آخری تاریخِ رجسٹریشن: 25 اگست 2026
🔗 www.nmiq.pk⁠�
#نرسنگ #پشاور

13/07/2026

Highlights | Day 02 | سہ روزہ تربیہ حیات نو | Matta Swat | IJT N&AHS Peshawar

حیات نو تربیہ || مٹہ سوات  •عدنان خان ( ناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ پرائیویٹ یونیورسٹیز پشاور ) • سیشن ؛ اپنی اصلاح آپ ...
13/07/2026

حیات نو تربیہ || مٹہ سوات

•عدنان خان ( ناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ پرائیویٹ یونیورسٹیز پشاور )

• سیشن ؛ اپنی اصلاح آپ
اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ نرسنگ & آلائیڈ ہیلتھ سائنسسز پشاور

حیات نو تربیہ || مٹہ سوات مربی: محترم انوار خان صاحب ( قیم جماعت اسلامی بر سوات   ) سیشن : نبی کریم ﷺ کا اسلوب تربیت سیش...
12/07/2026

حیات نو تربیہ || مٹہ سوات

مربی: محترم انوار خان صاحب ( قیم جماعت اسلامی بر سوات )

سیشن : نبی کریم ﷺ کا اسلوب تربیت

سیشن کے اختتام پر ناظم علاقہ برادر کاشف جمیل نے یادگاری شیلڈ پیش کیا۔

حیات نو تربیہ || مٹہ سوات مربی: ڈاکٹر خالد فاروق صاحب ( نائب قیم جماعت اسلامی صوبہ شمالی  ) سیشن : ایمان اور آزمائش سیشن...
12/07/2026

حیات نو تربیہ || مٹہ سوات

مربی: ڈاکٹر خالد فاروق صاحب ( نائب قیم جماعت اسلامی صوبہ شمالی )

سیشن : ایمان اور آزمائش
سیشن کے اختتام پر ناظم علاقہ برادر کاشف جمیل نے یادگاری شیلڈ پیش کیا۔

11/07/2026

Highlights | Day 01 | سہ روزہ تربیہ حیات نو | Matta Swat | IJT N&AHS Peshawar

سہ روزہ حیات نو تربیہ | مٹہ سوات سیشن ؛ قرآن کا مطلوب نوجوان مربی ؛ جناب حافظ اسرار احمد ( امیر جماعت اسلامی ضلع سوات و ...
11/07/2026

سہ روزہ حیات نو تربیہ | مٹہ سوات

سیشن ؛ قرآن کا مطلوب نوجوان
مربی ؛ جناب حافظ اسرار احمد ( امیر جماعت اسلامی ضلع سوات و سابق معاون معتمد عام )۔
سیشن کے اختتام پر ناظم علاقہ برادر کاشف جمیل نے یادگاری شیلڈ پیش کیا۔

سہ روزہ حیات نو تربیہ | مٹہ سوات سیشن ؛ درس حدیث مربی ؛ جناب خائستہ بادشاہ ( سابق نائب امیر جماعت اسلامی ضلع سوات )
11/07/2026

سہ روزہ حیات نو تربیہ | مٹہ سوات

سیشن ؛ درس حدیث
مربی ؛ جناب خائستہ بادشاہ ( سابق نائب امیر جماعت اسلامی ضلع سوات )

10/07/2026

بلا رہی ہیں تجھے ممکنات کی دنیا

سہ روزہ حیات نو تربیہ | مٹہ سوات | اسلامی جمعیت طلبہ نرسنگ اینڈ آلائیڈ ہیلتھ سائینسز پشاور

براستہ سوات 🙌

" حیات نو "  10 تا 12 جولائی مربی: ڈاکٹر خالد فاروق صاحب ( نائب قیم جماعت اسلامی صوبہ شمالی  ) :موضوع: ایمان اور آزمائش ...
06/07/2026

" حیات نو "

10 تا 12 جولائی

مربی: ڈاکٹر خالد فاروق صاحب ( نائب قیم جماعت اسلامی صوبہ شمالی )

:موضوع: ایمان اور آزمائش

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ نرسنگ اینڈ آلائیڈ ہیلتھ سائنسسز پشاور

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IJT Allied Health Sciences Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category