Whats going on in Peshawar

Whats going on in Peshawar Follow for Peshawar updates

کون کون ان لوگوں کا شکار بن چکا ہیں؟
15/08/2026

کون کون ان لوگوں کا شکار بن چکا ہیں؟

ٹیکسلا بائی پاس کے قریب فائرنگ، ٹک ٹاکر گیلامنہ (شمسو بی بی )جاں بحقموٹر سائیکل سوار مبینہ ملزم کی فائرنگ سے ٹک ٹاکرگیلا...
15/08/2026

ٹیکسلا بائی پاس کے قریب فائرنگ، ٹک ٹاکر گیلامنہ (شمسو بی بی )جاں بحق

موٹر سائیکل سوار مبینہ ملزم کی فائرنگ سے ٹک ٹاکرگیلامنہ( شمسو بی بی )جاں بحق، جبکہ اس کی 12 سالہ بہن زخمی ہوگئی۔ زخمی لڑکی کو پمز اسلام آباد منتقل کردیا گیا، پولیس نے تحقیقات شروع کردی

پشاور میں چوری کا انوکھا واقعہ جس میں ہیرونچی نے 11ہزار کے وی کی لائن پر چڑھ کر چوری کی ، تفصیلات کے مطابق شاہی باغ گرڈ ...
15/08/2026

پشاور میں چوری کا انوکھا واقعہ جس میں ہیرونچی نے 11ہزار کے وی کی لائن پر چڑھ کر چوری کی ، تفصیلات کے مطابق شاہی باغ گرڈ اسٹیشن سے 10 گھنٹے طویل لوڈشیڈنگ کی اطلاع دی گئی تھی یہ اطلاع شاہی باغ میں موجود نشئی تک پہنچی تو وہ دن دیہاڑے بجلی کے کھمبے پر چڑھ کر تار چوری کرنے لگا اس دوران پیسکو حکام اور پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور نشئی کو مار پیٹ کر نیچے اتارا ۔

شہر حیات آباد باغِ ناران پارک یا کچرے کا ڈھیر؟ قومیں ایسے نہیں بنتیں!14 اگست کے بعد حیات آباد باغِ ناران پارک کا یہ حال ...
15/08/2026

شہر حیات آباد باغِ ناران پارک یا کچرے کا ڈھیر؟ قومیں ایسے نہیں بنتیں!

14 اگست کے بعد حیات آباد باغِ ناران پارک کا یہ حال دیکھ کر افسوس ہوتا ہے؛ عوام نے کھایا، پیا، موج مستی کی اور جاتے ہوئے کچرا وہیں پھینک دیا، حالانکہ پارک میں تقریباً 20، 25 ڈسٹ بن موجود ہیں۔ انتظامیہ اور ٹھیکیدار کی صفائی کی ذمہ داری اپنی جگہ، مگر کیا اپنا کچرا ڈسٹ بن تک پہنچانا بھی انتظامیہ کا کام ہے؟ آخر ہمارا شعور اور ضمیر کہاں گیا؟ جس جگہ بیٹھتے ہیں، اسے گندا کر کے اٹھ جانا کون سی آزادی اور کون سی قوم کی نشانی ہے؟ یاد رکھیں، قومیں صرف جھنڈے لہرانے اور نعرے لگانے سے نہیں بنتیں، صفائی، ذمہ داری اور شعور سے بنتی ہیں۔ 😔

05/03/2026

Planning ta mo khyl dy 🙂

05/03/2026

🙏🙏 فوری اپیل برائے خون 🙏🙏

فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال صدر پشاور میں ایک چھوٹے بچے کے دل کے آپریشن کے لیے A Negative (A-) خون انتہائی ضروری ہے۔
خدارا انسانیت کے ناتے آگے بڑھیں اور ایک معصوم جان بچانے میں حصہ ڈالیں۔
Contact number - 0309-5777790

مقام: فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال، صدر پشاور

براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ آپ کا ایک شیئر کسی کی زندگی بچا سکتا ہے 🤲

You can join for free.
05/03/2026

You can join for free.

A laka jumat ta che razau double checking kaway .khas kar naway wada wala
22/02/2026

A laka jumat ta che razau double checking kaway .khas kar naway wada wala

15/09/2025

(افسوس ناک خبر)
وادی تیراہ علاقہ اکاخیل کنڈولی چیک پوسٹ کے قریبی دوکان سےلیویز اہلکار واحد گل آفریدی کو مسلح افراد نے نامعلوم مقام کو منتقل کیا گیا عوامی ذرائع۔

23/07/2025

غزہ میں بھوک سے شہید ہونے والوں کی تعداد سو سے زائد ہو چکی ہے

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Whats going on in Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category