Al-Huda Online Quran Teaching Academy

Al-Huda Online Quran Teaching Academy

Share

Online Quran Teacher

19/05/2026
14/05/2026

حضرت ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں:

رسول الله ﷺ نے ایک انگوٹھی بنوائی اور پہنی، پھر فرمایا: "اس انگوٹھی نے آج میری توجہ تمہاری طرف سے بانٹ دی، میں ایک نظر اِس کی طرف اور ایک نظر تمہاری طرف ڈالتا رہا."

پھر آپ ﷺ نے وہ انگوٹھی اتار پھینکی.

نسائی 5291
(مسند احمد 2962؛ حبان 5493؛ السلسلة الصحيحة 3033؛ مشکوٰۃ 4405)

آج کے دور میں کسی محفل میں لوگوں سے ملاقات یا لوگوں سے عام بات چیت کے دوران بھی ہماری توجہ اپنے موبائل فون کی اسکرین پر ہوتی ہے، یہ حدیث ایک واضح دلیل ہے کہ ہماری یہ عادت یا رویہ بالکل غلط ہے اور آداب اور نبی ﷺ کی سنت کے بالکل خلاف ہے.

12/05/2026

الھم صل وسلم وبارک علی نبینا مُحَمَّدﷺ

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Peshawar