Peshawar home tuition service

Peshawar home tuition service

Share

home tuition service

18/08/2022

Female home tutor required at phase 1 Hayatabad peshawar
Contact:03105496026

01/06/2022

انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2022 کے رولنمبرز جاری کر دئیے گئے ہیں۔ پرائیویٹ طلباء بورڈ کے ویب سائٹ سے اور ریگولر طلباء و طالبات اپنے کالجز سے اپنے رولنمبرز حاصل کرلیں۔

29/05/2022

میٹرک سے فارغ ہونے والے سٹوڈنٹس 1st year کے کورس کیلئے ابھی رابطہ کریں
03105496026

Photos from Peshawar home tuition service's post 23/05/2022

1st and 2nd year date sheet BISE peshawar +practical date sheet BISE peshawar

21/05/2022

نئے تعلیمی سال کے آغاز سے ہی اپنے بچوں کی پڑھائی کے لئے انتظام کریں
وقت ضائع کئے بغیر آج ہی ہمارے واٹسپ نمبر پر رابطہ کریں اور اپنے بچوں کے لئے پرسنل ٹیوٹر منتخب کریں
Arrange for your children's education from the beginning of the new academic year.
Contact our wattsapp number today without wasting time and choose a personal tutor for your children
Contact number:: 03105496026
Peshawar home tuition service

06/05/2022

نئے تعلیمی سال کے آغاز پر اپنے بچوں کے لیے بہترین ہوم ٹیوٹر کی خدمات ہم سے حاصل کریں اور اپنے بچوں کی پڑھائی سے بےفکر ہو جائے
ابھی واٹسپ یا کال کریں اور پرسنل ٹیوٹر منتخب کریں
03105496026

05/05/2022

میٹرک سالانہ امتحان 2022 کے رول نمبرز سلپس پرائیویٹ طلباء و طالبات کے لیے پشاور بورڈ کی ویب سائٹ اور ریگولر طلباء وطالبات کے رول نمبرز سلپس سکولوں کے پورٹل پہ موجود ہیں۔

01/05/2022

خیبرپختونخوا میں کل عید الفطر کا اعلان کر دیا۔ پشاور ہوم ٹیوشن سروس کی طرف سے سب کو عیدالفطر مبارک

01/05/2022

ایک دن پروفیسر صاحب سے جوتا پالش کرنے والے بچے نے جوتا پالش کرتے کرتے پوچھا
’’ماسٹر صاحب! کیا میں بھی بڑا آدمی بن سکتا ہوں‘‘
پروفیسر نے قہقہہ لگا کر جواب دیا
’’دنیا کا ہر شخص بڑا آدمی بن سکتا ہے‘‘
بچے کا اگلا سوال تھا

’’کیسے؟‘‘

پروفیسر نے اپنے بیگ سے چاک نکالا‘اوراسکےکھوکھے کی دیوار پر
دائیں سے بائیں تین لکیریں لگائیں‘

پہلی لکیر پر محنت‘ محنت اور محنت لکھا‘

دوسری لکیر پر ایمانداری‘ ایمانداری اور ایمانداری لکھا

اور تیسری لکیر پر صرف ایک لفظ ہنر )Skill( لکھا۔

بچہ پروفیسر کو چپ چاپ دیکھتا رہا‘ پروفیسر یہ لکھنے کے بعد بچے کی طرف مڑا اور بولا:

ترقی کے تین زینے ہوتے ہیں‘

پہلا زینہ محنت ہے.
آپ جو بھی ہیں‘ آپ اگر صبح‘ دوپہر اور شام تین اوقات میں محنت کر سکتے ہیں تو آپ تیس فیصد کامیاب ہو جائیں گے.
آپ کوئی سا بھی کام شروع کر دیں، آپ کی دکان‘ فیکٹری‘ دفتر یا کھوکھا صبح سب سے پہلے کھلنا چاہئے اور رات کو آخر میں بند ہونا چاہئے‘

آپ کامیاب ہو جائیں گے‘‘۔

پروفیسر نے کہا ’’ہمارے اردگرد موجود نوے فیصد لوگ سست ہیں‘ یہ محنت نہیں کرتے‘ آپ جوں ہی محنت کرتے ہیں آپ نوے فیصد سست لوگوں کی فہرست سے نکل کر دس فیصد محنتی لوگوں میں آ جاتے ہیں‘ آپ ترقی کیلئے اہل لوگوں میں شمار ہونے لگتے ہیں".

اگلا مرحلہ ایمانداری ہوتی ہے.

ایمانداری چار عادتوں کا پیکج ہے.

وعدے کی پابندی‘
جھوٹ سے نفرت‘
زبان پر قائم رہنا اور
اپنی غلطی کا اعتراف کرنا۔

آپ محنت کے بعد ایمانداری کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لو‘

وعدہ کرو تو پورا کرو‘

جھوٹ کسی قیمت پر نہ بولو‘

زبان سے اگر ایک بار بات نکل جائے تو آپ اس پر ہمیشہ قائم رہو اور
ہمیشہ اپنی غلطی‘ کوتاہی اور خامی کا آگے بڑھ کر اعتراف کرو‘

تم ایماندار ہو جاؤ گے۔

کاروبار میں اس ایمانداری کی شرح 50 فیصد ہوتی ہے.

آپ پہلا تیس فیصد محنت سے حاصل کرتے ہیں. آپ کو دوسرا پچاس فیصد ایمانداری دیتی ہے.

اور پیچھے رہ گیا 20 فیصد تو یہ 20 فیصد ہنر ہوتا ہے.

آپ کا پروفیشنل ازم‘ آپ کی سکل اور آپ کا ہنر آپ کو باقی 20 فیصد بھی دے دے گا.

"آپ سو فیصد کامیاب ہو جاؤ گے‘‘.

پروفیسر نے بچے کو بتایا۔

’’لیکن یہ یاد رکھو ہنر‘ پروفیشنل ازم اور سکل کی شرح صرف 20 فیصد ہے اور یہ 20 فیصد بھی آخر میں آتا ہے‘ آپ کے پاس اگر ہنر کی کمی ہے تو بھی آپ محنت اور ایمانداری سے 80 فیصد کامیاب ہو سکتے ہیں.

لیکن یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ بے ایمان اور سست ہوں اور آپ صرف ہنر کے زور پر کامیاب ہو جائیں۔

آپ کو محنت ہی سے سٹارٹ لینا ہو گا‘
ایمانداری کو اپنا اوڑھنا اور بچھونا بنانا ہو گا'
آخر میں خود کو ہنر مند ثابت کرنا ہوگا‘‘۔

پروفیسر نے بچے کو بتایا۔

"میں نے دنیا کے بے شمار ہنر مندوں اور فنکاروں کو بھوکے مرتے دیکھا‘

کیوں؟

کیونکہ وہ بے ایمان بھی تھے اور سست بھی'

اور میں نے دنیا کے بے شمار بےہنروں کو ذاتی جہاز اڑاتے دیکھا‘-

’تم ان تین لکیروں پر چلنا شروع کر دو‘
Copied
تم آسمان کی بلندیوں کو چھونے لگو گے‘‘۔

19/04/2022
15/04/2022

Practical date sheet for class 9th and 10th

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Agriculture University Forest Bazar
Peshawar