30/04/2022
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anp khayber pakhtunkhwa, College & University, Peshawar.
30/04/2022
01/04/2022
الیکشن جیت اور ہار کا حصہ ہے عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری رہے گا پہلے بھی بے لوث خدمت کیا ہے اور آگے بھی کرتا رہوں گا۔
نثار احمد خان باز خان عوامی خدمتگار
🚩🚩
🚩🚩🚩
23/03/2022
💖31 march🌏
💖Inshallah 🌐
💖 🌏
18/03/2022
“Da Kat Sar Ta Kena”
Is another level of respect in Pashtun society. 🌏🌏💖
16/03/2022
شیخ رشید کے بیان سے اُس کی بوکھلاہٹ واضح نظر آرہی ہیں۔ اے این پی اس تحریک کی تسلسل ہے جس نے انگریزوں کو اس خطے سے بھگانے پر مجبور کیا اور ایمل ولی خان وہ شخص ہے جس نے شابق وزیر داخلہ کو ناک رگڑنے پر مجبور کرکے معافی منگوائی۔ ایمل ولی ایک متحرک نوجوان سیاستدان ہے
15/03/2022
نہ اسلام کی جنگ ہے
اور نہ پاکستان کی وفاداری کا جنگ ہے
بلکہ جنگ وسائل کا ہے ،
ایمل ولی خان ،
ایک حکومتی وزیر کہتا ہے ق لیگ پانچ سیٹوں والی پارٹی , دوسرا وزیر کہتا ہے ق لیگ چند اضلاع کی پارٹی ہے۔ اس کے باوجود سلیکٹڈ امید کرتے ہیں کہ اتحادی ان کے ساتھ رہیں گے۔
15/03/2022
ده پښتنو د سر تاج او فخر افغان ملي مشر ښاغلي اسفنديار ولي خان بابا ته الله تعالی لوئ ژوند وکړي آمین 🙏❣️
جب لوٹے آرہے تھے تو کپتان وکٹیں اڑا رہا تھا اور اب جب لوٹے واپس جا رھے ہیں تو عالمی سازش ہو رہی ہے
🤔