23/05/2024
اعلان فوتگی
جاویداقبال PST گورنمنٹ پرائمری سکول غریب آباد کے والد صاحب اقبال استاد وفات پاگیا ہے۔نماز جنازہ کل بتاریخ 24/5/2024 بروز جمعہ بوقت صبح 9:00 بجے کو حاجی میاں صاحب قبرستان سوریزئی پایان میں ادا کی جائی گی۔