Marifatul uloom online Academy معرفة العلوم

Marifatul uloom online Academy  معرفة العلوم Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Marifatul uloom online Academy معرفة العلوم, Tutor/Teacher, Peshawar.

Authentic way of learning Quran with tajweed, Tafseer ul quran, Fiqh, Arabic Language and Grammar, Arabic Calligraphy خط النسخ, Ahadith, masnun Duaz, and much more....Free trial classes
Certified and Experienced Teachers
Friendly Environment
Zoom meeting

28/09/2026

"نیک لوگ ایک دوسرے کو تین چیزوں کی نصیحت کیا کرتے تھے:
زبان کو قابو میں رکھنا، کثرت سے استغفار کرنا، اور خلوت اختیار کرنا۔"
مالک بن دینار رحمہ اللہ 🤍

28/09/2026

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ علامات قیامت میں سے یہ ہے کہ علم ( دین ) کم ہو جائے گا۔ جہل ظاہر ہو جائے گا۔ زنا بکثرت ہو گا۔ عورتیں بڑھ جائیں گی اور مرد کم ہو جائیں گے۔ حتیٰ کہ 50 عورتوں کا نگراں صرف ایک مرد رہ جائے گا۔
صحیح بخاری:83

وقت ضائع نہ کریں، *قرآن کی طرف اللّٰه کی رسی کی طرف بڑھیں۔ جو رب سے جا ملاتی ہے۔*خود کو فضولیات سے نکال کر قرآن سے جوڑیں...
28/09/2026

وقت ضائع نہ کریں، *قرآن کی طرف اللّٰه کی رسی کی طرف بڑھیں۔ جو رب سے جا ملاتی ہے۔*
خود کو فضولیات سے نکال کر قرآن سے جوڑیں۔
اس ایک قرآن کو سیکھے بغیر دنیا سے چلے گئے تو بہت بڑا خسارا ہے۔
کیونکہ *یہ قرآن تو ہمارے لیے اللّٰه کی طرف سے تحفہ ہے۔ ہماری زندگی کی ڈائریکشن ہے۔* تو پھر ہم اس کے بغیر کیسے اپنی سمتوں کا تعین کریں گے؟ ہاں اس لیے اٹھیں اور تھام لیں قرآن کو۔

28/09/2026

*ریاکاری سے دور رہنے کا طریقہ یہ ہے کہ ہر نیک عمل سے پہلے نیت کریں کہ یہ نیک عمل صرف اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے کر رہا ہوں۔لوگوں سے تعریف سننے کی توقع بالکل بھی نہ رکھیں،اگر کوئی خود سے تعریف کرے تو شکریہ ادا کر کے زیادہ توجہ نہ دیں۔تمام نیک اعمال توناممکن ہیں البتہ کچھ نیک اعمال ایسے رکھیں جو بالکل پوشیدہ ہوں اور کسی کو معلوم نہ ہوں۔جب دل میں دکھاوے کا خیال آئے تو نیک عمل چھوڑنے کے بجائے اپنی نیت درست کریں کیونکہ شیطان کبھی ریا کے خوف سے نیکی بھی چھڑوانا چاہتا ہے لہذا نیک اعمال نہ چھوڑیں*
[حَسنِیَات]

27/09/2026

Dua for imaan is dua

27/09/2026

*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*

*آج کا کیلینڈر*

*14 ربیع الثانی 1448ھ*

*12 اسو 2083 بکرمی*

*27 ستمبر* *2026ء*

*بروزاتوار*

‌ *وَعَنْ عُمَرَ ؓ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَخْلُوَنَّ رَجُلٌ بِامْرَأَةٍ إِلَّا كَانَ ثالثهما الشَّيْطَان» .*

*حضرت عمر ؓ، نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں، آپ ﷺ نے فرمایا:’’ جب کوئی آدمی کسی (اجنبی) عورت کے ساتھ علیحدگی میں ہوتا ہے تو ان دونوں کا تیسرا شیطان ہوتا ہے۔‘‘*

*رواہ الترمذی،مشکوة المصابیح 3118*

26/09/2026

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marifatul uloom online Academy معرفة العلوم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category