Gps Masho pekay No.1 Peshawar

Gps Masho pekay No.1 Peshawar Education

❤️ میاں بیوی کی محبت اور خوبصورت رشتہہیش ٹیگز:       #محبت  #رشتہ
13/08/2026

❤️ میاں بیوی کی محبت اور خوبصورت رشتہ
ہیش ٹیگز:
#محبت #رشتہ

12/08/2026

ایک ریٹائرڈ سکول ماسٹر بیوی کے ساتھ اسلام آباد میں ایک فلیٹ میں رہتے تھے ان کا آبائی شہر جانے کا پروگرام بنا تو سوچا : اگر کوئی چور گھر میں گُھس گیا تو ؟ گھر کا سارا سامان بِکھیر دے گا، حالانکہ گھر میں پیسے تو ہیں ہی نہیں !"
حفظ ماتقدم کیلئے اُنہوں نے میز پر 1000 روپے اور ساتھ ایک نوٹ بھی چُھوڑ دیا :
*"عزیز نامعلوم چور !*
تم نے گھر میں گُھسنے کے لیے جو محنت کی ہے اُس پر دِل سے مُبارکباد لیکن افسوس، میں ایک ریٹائرڈ ٹیچر صرف پنشن پر گُزارا کرتا ہوں گھر میں کوئی قیمتی چیز نہیں ہے مجھے بُرا لگ رہا ہے کہ تمہاری محنت اور قیمتی وقت ضائع ہو جائے گا اِس لیے تمہاری محنت کا لحاظ کرتے ہوئے یہ چُھوٹی سی رقم قبول کر لو اور اپنے اِس پیشے میں مزید ترقی کے لیے میں تُمہیں کُچھ مشورے بھی دے رہا ہوں"

8 ویں منزل پر ایک کَرپٹ وزیر رہتا ہے
7 ویں منزل پر ایک دُھوکے باز پراپرٹی ڈیلر
6 ویں منزل پر ایک کوآپریٹو بینک کا چیئرمین
5 ویں منزل پر ایک بڑا انڈسٹریلسٹ
چوتھی منزل پر ایک مشہور وکیل
تیسری منزل پر ایک کرپٹ سیاستدان

ان سب کے پاس بیشمار دولت ہے تُمہارا ‘کاروبار’ اِن کو ذرا بھی نُقصان نہیں دے گا اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ وہ پولیس کو شکایت بھی نہیں کریں گے !*

جب ماسٹر صاحب واپس آئے تو میز پر ایک بڑا سا بیگ مِلا جس میں 10 لاکھ روپے اور ایک خط تھا :
"مُحترم اُستاد جی، 🙏
آپ کی رہنمائی اور تعلیم کا دِل سے شُکریہ
آپ کے مَشورے پر عمل کیا اور مِشن کامیاب رہا
شُکریہ کے طور پر یہ چھوٹی سے گرو دکھشنا چھوڑے جارہا ہوں قُبول فرمائیں
امید ہے آپ کی رہنمائی اور برکت مُجھے مُستقبل میں بھی مِلتی رہے گی
آپ کا شاگرد – چور"

خط پڑھ کر ٹیچر مسکرائے اور بیگم سے کہا :
"میں سمجھا تھا ریٹائر ہو گیا ہوں،
لیکن لگتا ہے اندر سے استادی گئی نہیں

12/08/2026
12/08/2026

پشاور سینٹرل جیل: سزا پوری ہونے کے باوجود 100 سے زائد قیدی رہائی کے منتظر، 2 قیدی دورانِ قید فوت، تفصیلات👇🏻

11/08/2026

� *� بریکنگ نیوز*

� *کولمبیا � میں 7.4 شدت کے زلــــــــــزلــــــــــے کے جھــٹــــــــکے* ۔

�� � *کولمبیا �میں آج آنے والے زلــــــــــزلــــــــــے کے اثرات ویڈیو میں محفوظ*
�10/08/2026

ولا غــــــــــــالب إلا اللـــــــــــه

31/05/2026

📢 اہم اطلاع برائے طلبہ و والدین

محکمہ تعلیم کے جاری کردہ اوقاتِ کار کے مطابق:

🏫 پرائمری و مڈل سکولز
🕖 صبح 7:00 بجے تا 9:00 بجے

🏫 ہائی و ہائر سیکنڈری سکولز
🕖 صبح 7:00 بجے تا 9:40 بجے

📅 جون کے مہینے میں طلبہ کی سکول حاضری مذکورہ اوقات کے مطابق ہوگی۔

والدین کل سکول میں اپنے بچوں کی حاضری کو یقینی بنائے۔

02/02/2026

*اطلاع برائے والدین*
کل 2 فروری 2026 بروز پیر سے سرکاری سکولوں کے اوقات درجہ ذیل ہونگے۔

*پرائمری*
حاضری: 8:30 بجے
چھٹی : 1:35 بجے

*مڈل/ہائی*
حاضری: 8:15 بجے
چھٹی: 2:20 بجے

05/11/2025
🌟 کامیابی ہماری پہچان!جی پی ایس ماشو پیکے نمبر 1 کے طلباء نے کلسٹر شیخان سپورٹس و تعلیمی مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کا لو...
05/11/2025

🌟 کامیابی ہماری پہچان!
جی پی ایس ماشو پیکے نمبر 1 کے طلباء نے کلسٹر شیخان سپورٹس و تعلیمی مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔
پہلی پوزیشن حاصل کی:
🎤 انگلش تقریر
🎶 ملی نغمہ
🧠 کوئز مقابلہ
🔤 اسپیلنگ مقابلہ
🎵 حمد
🏐 بال ٹاس گیم
ہم اپنے طلباء پر فخر کرتے ہیں! 👏🥇

17/10/2025

"اسمبلی کے دوران ہمارے طالبِ علم نے خوبصورت انداز میں تلاوتِ قرآنِ پاک کی۔ اللہ تعالیٰ ہمارے تمام طلباء کو علم و کامیابی عطا فرمائے۔"

Address

Mashokhel
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923439696307

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gps Masho pekay No.1 Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Gps Masho pekay No.1 Peshawar:

Shortcuts

Share

Category