Najim Lal

Najim Lal

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Najim Lal, College & University, Peshawar.

03/01/2024
08/12/2022

بے وجہ خاموش نہیں ہوں میں!!🥀
🖤مرشد🖤
کچھ تو برداشت کیا ہو گا میں نے!!😢

27/11/2022

• Today's the best Photo 🌿🥰

• beautiful







30/09/2022

چوئنج اپر چترال بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل!!
اپر چترال تحصیل مستوج کے گاؤں چوئنج میں چھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے بڑے بھائی کو قتل کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق مبینہ نظار علی شاہ نے آتشیں اسلحہ سے فائرنگ کرکے چھت پہ کھڑے بڑے بھائی سردار کو زخمی کر دیا جسے مستوج ہسپتال پہنچایا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے سردار فوت ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق قاتل واقعے کے بعد فرار ہے اور پولیس نے مختلف جگہوں پہ ناکہ بندی کر دی ہے۔ تاہم پولیس کی طرف سے اب تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

, ,

09/07/2022

لوئر چترال پولیس :
ہم بھولے نہیں، اپنے شہدا کو۔
عید الاضحی کے پر مسرت موقع پر لوئر چترال پولیس کے افسران نے شہدا کے گھروں میں حاضری دی، لواحقین کو تحائف پیش کی اور شہدا کے مزاروں میں فاتحہ خوانی کی۔
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ لوئر چترال پولیس۔۔۔

07/07/2022

Ma paRi♥️♥️

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Peshawar