Insaf Teachers Association Peshawar

Insaf Teachers Association Peshawar This is the only official Page of Insaf Teacher Association (ITA) KPK

*میٹرک  اور انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2026 دینے والے تمام طلباءو طالبات اس نوٹیفیکیشن کو غور سے پڑھو اس میں E-marking پیپر...
09/02/2026

*میٹرک اور انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2026 دینے والے تمام طلباءو طالبات اس نوٹیفیکیشن کو غور سے پڑھو اس میں E-marking پیپرز کا پورا طریقہ بتایا کیا ہے کہ کیسے حل کرنا ہے
Board of Intermediate and Secondary Education Peshawar
KP E& SE DEO Male Peshawar
Sohail Afridi
Elementary & Secondary Education KPK .
Arsalan Zahid
Meena Khan Afridi

*انصاف ٹیچر ایسوسی ایشن کی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے اہم ملاقات*آج انصاف ٹیچر ایسوسی ایشن کے ایک نمائندہ وفد نے وزیراعل...
17/12/2025

*انصاف ٹیچر ایسوسی ایشن کی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے اہم ملاقات*
آج انصاف ٹیچر ایسوسی ایشن کے ایک نمائندہ وفد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جناب سہیل خان آفریدی سے ایک اہم ملاقات کی۔ وفد کی قیادت صوبائی صدر جناب ارسلان زاہد نے کی، جبکہ ان کے ہمراہ صوبائی
جنرل سیکرٹری جناب سراج سحر صاحب صوبائی چیف آرگنائزر انجینئر سلمان نواز، سینئر نائب صدر باسط خان، نائب صدر محمد ہارون، پریس سیکریٹری عبد الحق، نظیر الدین اور صوبائی نائب صدر جناب حیات گل کے علاؤہ دیگر دوست بھی شریک تھے۔
آل ٹرائیبل ٹیچرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین امان شاہ آفریدی اور آیڈہاک ٹیچرز موومنٹ کے صدر فیصل برکی بھی میٹنگ میں شریک تھے۔

اس ملاقات کا مقصد خیبر پختونخوا کے اساتذہ برادری کو درپیش مسائل کو اعلیٰ سطح پر اجاگر کرنا تھا۔ وفد نے وزیراعلیٰ کو تفصیل کے ساتھ اساتذہ کی پیشہ ورانہ مشکلات، سی پی فنڈ ، ایڈہاک اساتذہ کے مستقلی، سینیارٹی کے مسائل، آئی ٹی اساتذہ کے مسائل اور دیگر بنیادی مطالبات سے آگاہ کیا۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے وفد کی باتوں کو نہایت غور سے سنا اور ان مسائل کے جلد حل کی یقین دہانی کروائی۔ انہوں نے کہا کہ اساتذہ قوم کے معمار ہیں، اور ان کی عزت و فلاح حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

یہ ملاقات اساتذہ کے حقوق کے لیے انصاف ٹیچر ایسوسی ایشن کی مسلسل جدوجہد کا تسلسل ہے، جو تعلیم کے فروغ اور اساتذہ کے وقار کی بحالی کے لیے پرعزم ہے۔

تعلیم ہمارا فخر 📚
انصاف ٹیچر ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا 🇧🇫


TeamHHO group pic after Successful Medical &flood Relief Mission District Buner chagharzi
27/09/2025

TeamHHO group pic after Successful Medical &flood Relief Mission District Buner chagharzi



انصاف ٹیچرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے کیبنٹ ممبران کو بہت بہت مبارک بادصوبائی صدر ارسلان زاہدصوبائی چیف آرگنائزر انجین...
13/08/2025

انصاف ٹیچرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے کیبنٹ ممبران کو بہت بہت مبارک باد
صوبائی صدر ارسلان زاہد
صوبائی چیف آرگنائزر انجینئر سلمان نواز
صوبائی جنرل سیکریٹری سراج سحر

12/08/2025

It is to inform you that the recruitment tests for the vacant posts in BISE Peshawar have been postponed till further notice

Administrative control of school leaders*سکول لیڈر کے انتظامی معاملات کا کنٹرول ڈائریکٹر سے لے لیا گیا۔* *ڈائریکٹر کے  ن...
12/08/2025

Administrative control of school leaders
*سکول لیڈر کے انتظامی معاملات کا کنٹرول ڈائریکٹر سے لے لیا گیا۔*

*ڈائریکٹر کے نام سیکریٹری محکمہ تعلیم کے آفس سے جاری کردہ مراسلے میں انتظامی معاملات کا کنٹرول سیکریٹری نے خود لے لیا ہے۔*

صوبائی صدر اور ایڈوائزر کمیٹی انصاف ٹیچرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی  طرف سے انجینئر سلمان  نواز کو چیف آرگنائزر خیبرپخ...
09/08/2025

صوبائی صدر اور ایڈوائزر کمیٹی انصاف ٹیچرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی طرف سے انجینئر سلمان نواز کو چیف آرگنائزر خیبرپختونخوا منتخب کیا گیا

05/08/2025

5th August
یوم مزاحمت

31/07/2025

ITA_Kp Mr Arsalan Zahid Meet with Mr Sohail Afridi CM Special Assistant for C&W


Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Teachers Association Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Insaf Teachers Association Peshawar:

Shortcuts

Share

Category