Govt primary School Merikhel Akakhel Bara district khyber

Govt primary School Merikhel Akakhel Bara district khyber

Share

knowledge is power

31/08/2025

چھوٹیاں ختم 🏃اب سکول کی تیاری شروع 🛍️
کل انشاءاللہ بروز پیر بتاریخ 01/09/2025 ۔ سکول ھذا یعنی جی پی ایس میری خیل اکاخیل باڑہ میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد تدریسی عمل شروع ہوگا۔ لہذا تمام والدین سے گزارش کی جاتی ہے کہ اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنایا جائے۔
حاضری ٹائم صبح: 7:30 بجے
A public message by G.P.S.Merikhel Akakhel

Photos from Govt primary School Merikhel Akakhel Bara district khyber's post 31/05/2025

آج باڑہ سب ڈویژنل ایجوکیشن افس کی زیر اہتمام ٹیلنٹ ٹیسٹ پوزیشن ہولڈرز طلباء اور اساتذہ کرام کے اعزاز میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا۔پروگرام میں سیاسی، سماجی، بلدیاتی چیئرمینز فوکل پرسن صحافی حضرات سکول پرنسیپلز ہیڈ ماسٹرز، اساتذہ اور سکولز کے طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔فوکل پرسن ٹو ایم پی اے عبدالغنی افریدی ملک عبداللہ افریدی اور دیگر مہمانوں نے پوزیشن ہولڈرز طلباء اور سکولوں کے اساتذہ کو شیلڈز اور انعامات دیے۔

Photos from Govt primary School Merikhel Akakhel Bara district khyber's post 28/05/2025

گورنمنٹ پرائمری سکول میری خیل اکاخیل باڑہ کا ایک اور اغزاز 🔥👉 محکمہ تعلیم باڑہ سب ڈویژن میل کے سطح پر منعقدہ ٹیسٹ میں پانچ پوزیشن اپنے نام کرلۓ 💪
کلاس1st کے طالب علم عابد خان مارکس 90 پوزیشن 1st۔ کلاس 2nd کے طالب علم ذاکر اللّٰہ مارکس70 پوزیشن 8th💗۔ کلاس 3rd کے طالب علم محمد سلیم مارکس 84 پوزیشن 5th . کلاس 4th کے طالب علم اسداللہ مارکس 80 پوزیشن 3rd .اور کلاس 5th کے طالب علم رحمن اللہ نے 76 مارکس حاصل کۓ پوزیشن 5th. پورے تحصیل باڑہ کے سطح پر منعقدہ ٹیسٹ میں جی پی ایس میری خیل اکاخیل نے پہلا پوزیشن اپنے نام کرلیا ۔ Many many congratulations 🎉 to the students for this great 👍 achievement and his family and for the entire teaching staff of G.P.S.merikhel Govt primary School Merikhel Akakhel Bara district khyber

Photos from Govt primary School Merikhel Akakhel Bara district khyber's post 28/03/2025

آج جی پی ایس میری خیل اکاخیل باڑہ میں سالانہ سنٹرلائزڈ امتحان 2025 کے سلسلے میں ایک سادہ مگر پروقار پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا. پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ھوا۔راج محمد سر نے تعلیم کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ اور کہا کہ ایک اچھے معاشرے کے لۓ تعلیم کا ھونا ضروری ہے کیونکہ یہ دور مقابلے کا ہے اور مقابلہ تعلیم میں کرنا ہے اور آگے جانا ہے ۔طلباء نے عہد کر لیا کہ انشاءاللہ تعلیم حاصل کرکے ملک وقوم کا نام روشن کرنگے آخر میں نتیجہ سنایا گیا ِ تمام پوزیشن ھولڈر طلباء میں انعامات تقسیم کۓ گيے۔

27/03/2025

اعلان خوشخبری 👉Good news
انشاء ﷲ کل بروز جمعہ بتاریخ 28/03/2025 جی پی ایس میری خیل میں سالانہ امتحان کا نتیجہ سنایا جائے گا ۔اس سلسلے میں تقسیم انعامات کا انعقاد بھی کیا گیا ھے۔ اپنے بچوں کے حوصلہ افزائی کے لے والدین کو شرکت کی دعوت دی جاتی ھے ۔ Time :9:30 am🎉💕

14/03/2025

غم کی خبر 😢😭
جی پی ایس میری خیل کے ھیڈ ٹیچر مصطفٰی کمال صاحب کا بیٹا ٬غلام مرتضیٰ کا بھتیجا حامد کمال وفات پاچکا ہے ۔
نماز جنازہ آج بروز جمعہ 14 مارچ کو 3:00 بجے ڈنڈیاں قبرستان سیفن چوک آفریدی آباد کوہاٹ روڈ پشاور میں ادا کیا جائے گا ۔
ﷲ تعالیٰ ورثاء کو صبر جمیل عطاء فرمائیں ۔

Photos from Govt primary School Merikhel Akakhel Bara district khyber's post 05/03/2025

Centralized Exam 2025 1st paper in progress

Photos from Govt primary School Merikhel Akakhel Bara district khyber's post 27/02/2025

اج جی پی ایس میری خیل میں کلاس پنجم کے طلباء کے لے الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا گیا تھا۔ جس پر طلباء کر ام کافی خوش اور پر جوش نظر اۓ ۔اور حوب لطف اندوز ھو ۓ ۔
party class 5th
MERI KHEL
BEST OF LUCK 🤞 for next 🌹💐🌹💐

Photos from Govt primary School Merikhel Akakhel Bara district khyber's post 05/02/2025

یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے گورنمنٹ پرائمری سکول میری خیل میں طلباء اور اساتذہ کی جانب سے واک کا اہتمام کیا گیا تھا۔ طلباء کی جانب سے اور کے زبردست نعرے لگائے گئے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar