رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:
اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا:
اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ
اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔
(ابوداؤد،۱۵۲۲)
Piyara islam
الحمدللہ!!
الله تبارک وتعالیٰ کا نہایت ہی احسان اور شکر ہے کہ اس نے ہمیں دینِ اسلام جیسے مذہب اور ایمان جیسے نعمت سے نوازا۔۔�
وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيُعَذِّبَهُمْ وَأَنْتَ فِيهِمْ وَمَا كَانَ اللَّهُ مُعَذِّبَهُمْ وَهُمْ يَسْتَغْفِرُونَ
دو آدمیوں نے آپﷺ کی موجودگی میں جھگڑا کیا، ایک شخص دوسرے کو غصہ کی حالت میں گالی دے رہا تھا اور اسکا چہرہ سرخ تھا، آپ ﷺ نے فرمایا:
میں ایک ایسا کلمہ جانتا ہوں کہ اگر یہ شخص اسے کہہ لے تو اس کا غصہ دور ہوجائے، اگر یہ"أعوذ بالله من الشيطان الرجيم" کہہ لے.
بخاری 6115
(مسلم 6646)
میرے بندوں کو بتادو کہ میں ہی بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہوں۔
﴿سورۃ الحجر، ۴۹﴾
أَفْضَلُ الذِّكْرِ:
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ،
وَأَفْضَلُ الدُّعَاءِ:
الْحَمْدُ لِلَّهِ
20/01/2021
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ ، وَرِضَا نَفْسِهِ ، وَزِنَةَ عَرْشِهِ ، وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ ..
آللهم اغفرْلي ماقدَّمتُ وما أخَّرتُ وما أسررتُ وما أعلنتُ وما أسرفتُ وما أنت أعلمُ به مِنِّي أنت المُقدِّمُ وأنت المُؤخِّرُ لآ إله إلا أنت ..
اللهمَّ اكفِنِي بحلالِكَ عن حرَامِكَ وأغْنِنِي بفَضْلِكَ عمَّن سواكَ ..
04/01/2021
الحمدللّٰہ!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar