Piyara islam

Piyara islam الحمدللہ!!
الله تبارک وتعالیٰ کا نہایت ہی احسان اور شکر ہے کہ اس نے ہمیں دینِ اسلام جیسے مذہب اور ایمان جیسے نعمت سے نوازا۔۔⁦�⁩

29/06/2022

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:

اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا:

اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ

اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔

(ابوداؤد،۱۵۲۲)

23/06/2022

‏وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيُعَذِّبَهُمْ وَأَنْتَ فِيهِمْ وَمَا كَانَ اللَّهُ مُعَذِّبَهُمْ وَهُمْ يَسْتَغْفِرُونَ

25/05/2021

‏دو آدمیوں نے آپﷺ کی موجودگی میں جھگڑا کیا، ایک شخص دوسرے کو غصہ کی حالت میں گالی دے رہا تھا اور اسکا چہرہ سرخ تھا، آپ ﷺ نے فرمایا:

میں ایک ایسا کلمہ جانتا ہوں کہ اگر یہ شخص اسے کہہ لے تو اس کا غصہ دور ہوجائے، اگر یہ"أعوذ بالله من الشيطان الرجيم" کہہ لے.

بخاری 6115
(مسلم 6646)

25/05/2021

‏میرے بندوں کو بتادو کہ میں ہی بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہوں۔

﴿سورۃ الحجر، ۴۹﴾

24/05/2021

‏أَفْضَلُ الذِّكْرِ:
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ،
وَأَفْضَلُ الدُّعَاءِ:
الْحَمْدُ لِلَّهِ

20/01/2021
10/01/2021

‏سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ ، وَرِضَا نَفْسِهِ ، وَزِنَةَ عَرْشِهِ ، وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ ..

10/01/2021

‏آللهم اغفرْلي ماقدَّمتُ وما أخَّرتُ وما أسررتُ وما أعلنتُ وما أسرفتُ وما أنت أعلمُ به مِنِّي أنت المُقدِّمُ وأنت المُؤخِّرُ لآ إله إلا أنت ..

10/01/2021

‏اللهمَّ اكفِنِي بحلالِكَ عن حرَامِكَ وأغْنِنِي بفَضْلِكَ عمَّن سواكَ ..

الحمدللّٰہ!!
04/01/2021

الحمدللّٰہ!!

Address

Peshawar

Telephone

+923249864308

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Piyara islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category