Taj Education Complex

Taj Education Complex Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Taj Education Complex, Education, Peshawar.

محترم اساتذہ کرام، عزیز طلبہ و طالبات، اور قابلِ احترام والدین!*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*عید الاضحٰی کے اس بابرکت...
27/05/2026

محترم اساتذہ کرام، عزیز طلبہ و طالبات، اور قابلِ احترام والدین!

*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*

عید الاضحٰی کے اس بابرکت موقع پر میں آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ عظیم دن ہمیں *حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ* کی بے مثال قربانی، اطاعت اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے ہر چیز قربان کرنے کا درس دیتا ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ عید آپ سب کی زندگیوں میں خوشیاں، کامیابیاں، صحت، سکون اور بے شمار رحمتیں لے کر آئے۔
اللہ پاک ہمارے دلوں میں محبت، اخوت، احترام اور ایثار کا جذبہ پیدا فرمائے، اور ہمیں ہمیشہ حق و سچ کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔

میری دعا ہے کہ Taj Education Complex کا ہر طالب علم علم و اخلاق میں ترقی کرے، ہمارے اساتذہ مزید کامیابیاں حاصل کریں، اور والدین کا اعتماد ہمیشہ ہمارے ساتھ قائم رہے۔
عید الاضحٰی آپ سب کے لیے مبارک ہو!
خیر اندیش
*حدین آفریدی*
پرنسپل
*Taj Education Complex*

*📢 اہم اطلاع: عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں* تمام والدین اور طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عیدالاضحیٰ کی آمد پر سکول میں *23 مئی سے...
24/05/2026

*📢 اہم اطلاع: عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں*

تمام والدین اور طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عیدالاضحیٰ کی آمد پر سکول میں *23 مئی سے 31 مئی* تک چھٹیاں ہوں گی۔
ان شاء اللہ، سکول دوبارہ *یکم جون* سے باقاعدہ اوپن ہوگا۔

*آپ سب کو ہماری طرف سے عید مبارک! 🐑🌙*

*تاج ایجوکیشن کمپلکیس*

22/05/2026
 #  Nursery  # #Activity:   colour recognition : Red Colour Day” is full of fun and learning.Red is the colour of love, ...
22/05/2026

# Nursery # #
Activity: colour recognition :

Red Colour Day” is full of fun and learning.
Red is the colour of love, energy, and happiness.
Our little kids looked bright and beautiful in red today!

Sir Ahmad Taj Mathematics student presentation......Learning by doing ...
19/05/2026

Sir Ahmad Taj
Mathematics
student presentation......Learning by doing ...

Classroom display : Thanks sir Sanaullah(MSc) for the outstanding class display..
18/05/2026

Classroom display :
Thanks sir Sanaullah(MSc) for the outstanding class display..

17/05/2026

قرآنِ مجید انسان کی بہترین تربیت کرتا ہے۔ یہ ہمیں سچ بولنے، والدین کی عزت کرنے، بڑوں کا احترام اور چھوٹوں سے محبت کرنا سکھاتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

16/05/2026
04/05/2026

Maths
Ascending/Decending order

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taj Education Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category